استاد محترم سے چند سوال



٢۔میزان الاعتدال ٤: ٣٩٢.سمعت یحیٰی بن عبدالحمید الحمانی یقول : کان معاویة علی غیر ملّة الاسلام.

٣۔سیر اعلام النبلاء ١٧: ١٧٥؛ تذکرة الحفاظ ٣: ١٠٥٤؛المنتظم ٧: ٧٥

٤۔سیر اعلام النبلاء ١٠: ٤٦٤؛ تاریخ بغداد ١١: ٣٦٤

سوال٩٥: کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت معاویہ  منبر سے خطبہ دیتے وقت ریح خارج کردیا کرتے ØŸ جیسا کہ علّامہ زمخشری Ù†Û’ اشارہ کیا ہے :

     ایک دن حضرت معاویہ Ù†Û’ تقریر کرتے وقت ریح خارج Ú©ÛŒ اور اس Ú©ÛŒ توجیہ کرتے ہوئے کہا: اے لوگو ! خداوند متعال Ù†Û’ ہمارے جسم Ú©Ùˆ پیدا کرنے بعد اس میں ہوا بھر دی اور انسان اس ہوا Ú©Ùˆ نہیں روک سکتا .اچانک صعصہ بن صوحان Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے اور کہا : ہاں یہ درست ہے لیکن اس Ú©ÛŒ جگہ لیٹرین ہے اور منبر پر انجام دینا بدعت ہے .(Ù¡)

سوال ٩٦: کیا یہ صحیح کہا جاتا ہے کہ حضرت معاویہ کی فضیلت میں جتنی بھی احادیث نقل کی جاتی ہیں ان میں سے ایک بھی صحیح نہیں ہے جیسا کہ ہمارے علماء اور سلف نے اس حقیقت کا اقرار کیا ہے جن میں سے ابن تیمیہ ، عینی ، ابن حجر اور فیروز آبادی ہیں:

١۔ ابن تیمیہ کہتے ہیں: (( طائفة وضعوا لمعاویة فضائل ورووا الحدیث عن النبی ۖ فی ذلک کلّھا کذب ))(٢)

ایک گروہ نے معاویہ کی شان میں احادیث گھڑ ی ہیں اور انہیں نبی ۖ کی طرف نسبت دے دی ہے جبکہ یہ سب جھوٹی احادیث ہیں .

٢۔ عینی کا کہنا ہے : (( فان قلت : قد ورد فی فضلہ ۔معاویة ۔أحادیث کثیرة .قلت :نعم ،لکن لیس فیہ حدیث صحیح یصحّ من طرف الاسناد ۔نصّ علیہ ابن راھویہ

                                  



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next