استاد محترم سے چند سوال



کرتے ہیں ؟جیسا کہ حضرت عثمان Ú©Û’ قاتلوں پر لعنت اور انہیں برا بھلا کہتے ہیں جبکہ وہ سارے Ú©Û’ سارے صحابہ کرام ہی تھے ان میں سے بعض بدری ØŒ بعض اصحاب شجری، بعض اصحاب عقبہ اور بعض Ù†Û’ جنگ احد Ùˆ حنین میں رسالت مآب  Û– Ú©Û’ ساتھ شرکت Ú©ÛŒ .

امام ذہبی فرماتے ہیں : ((کلّ من ھؤلاء نبرء منھم ونبغضھم فی اللہ ...نرجو لہ  النّار    ))(Ù¡) ہم ان سب سے بری الذمہ ہیں ،ان سے خدا Ú©ÛŒ خاطر بغض رکھتے ہیں اور ان Ú©Û’ لئے جہنّم Ú©ÛŒ آرزو کرتے ہیں .

امام ابن حزم لکھتے ہیں:

((لعن اللہ من قتلہ والرّاضین بقتلہ ...بل ھم فسّاق محاربون سافکون دما حراما عمدا بلا تأویل علی سبیل الظّلم والعدوان فھم فسّاق ملعونون))(٢

خدا کی لعنت ہو ان پر جنہوں نے حضرت عثمان کو قتل کیا اور جو ان کے قتل پر راضی ہیں ...یہ لوگ فاسق ، محارب اور بغیر تاویل کے محترم خون بہانے والے ہیں لہذافاسق و ملعون ہیں .

 Ø§Ø³ÛŒ طرح ہمارے ایک اور عالم دین لکھتے ہیں: ((کوفہ اور بصرہ Ú©Û’ بے دین باغیوں Ù†Û’ حضرت عثمان  Ú©Û’ خلاف بغاوت Ú©ÛŒ ...یہ باغی اور ظالم جہنّمی ہیں ...))(Ù£)

     کیا وجہ ہے کہ جب امام حسین Ú©Û’ قاتلوں Ú©ÛŒ بات آتی ہے تو ہمارے علماء فرماتے ہیں یہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے اور ہمیں حق حاصل نہیں ہے کہ ہم یزید یا کسی دوسرے Ú©Ùˆ برابھلا کہیں جبکہ حضرت عثمان Ú©Û’ قاتل صحابہ کرام  تھے پھر بھی ان پر لعنت بھیجتے ہیں کیا یہ امام حسین سے دشمنی Ú©ÛŒ علامت نہیں ہے؟

سوال ٧٣ : کیا یہ حقیقت ہے کہ عقبہ والی رات جنگ تبوک سے واپسی پر جب پیغمبر  Û– ایک گھاٹی 

١۔تاریخ الاسلام  ( الخلفاء ) ٦٥٤

٢۔الفصل Ù£: ٧٤و ٧٧           ٣۔شہسوار کربلا : ٢١، ٢٢اور ٢٥



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next