استاد محترم سے چند سوال



سوال ٦٩:کیا یہ صحیح ہے کہ حضور علیہ الصلاّة والسّلام نے عبداللہ بن سلام کے علاوہ کسی کو جنّت کی بشارت نہیں دی ؟ جیسا کہ سعد وقاص نے بیان کیا ہے :

((ما سمعت النبیّ یقول لأحد یمشی علی الأرض انّہ من أھل الجنّة الاّ لعبداللہ بن سلام .(١)وبہ نقل صحیح مسلم : لاأقول لأحد من الأحیاء أنّہ من أھل الجنّة الاّ لعبداللہ بن سلام )) (٢)

      پس اس حدیث Ú©Ùˆ عشرہ مبشرہ والی حدیث سے کیسے مطابقت دی جاسکتی ہے جب کہ یہ حدیث صحیح ہے اور صحیح بخاری Ùˆ مسلم میں اسے نقل کیا گیا ہے جبکہ اس Ú©Û’ برعکس عشرہ مبشرہ والی حدیث ضعیف ہونے Ú©Û’ علاوہ نہ تو اسے امام بخاری Ù†Û’ نقل کیا ہے اور نہ ہی مسلم Ù†Û’ ØŸ

سوال ٧٠:کیا یہ حقیقت ہے کہ پیغمبر  Û– Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ صحابی منافق تھے اور کبھی بھی جنّت میں نہیں جا پائیں Ú¯Û’ ØŸ جیسا کہ ہماری معتبر کتاب صحیح مسلم میں پیغمبر Û– کا فرمان نقل ہوا ہے:

((فی أصحابی اثنا عشر منافقا ، فیھم ثمانیة لا یدخلون الجنّة حتٰی یلج الجمل فی

١۔صحیح بخاری باب المناقب ، مناقب عبداللہ بن سلام .

٢۔ صحیح مسلم ،باب فضائل عبداللہ بن سلام،ح ٢٤٨٣؛ فتح الباری ٧: ١٣٠؛ سیر اعلام النبلاء ٤: ٣٤٩

سمّ الخیاط ...))(١)

میرے صحابہ میں بارہ افراد منافق ہیں جن میں سے آٹھ ایسے ہیں کہ جن کا جنّت میں جانا محال ہے.    

سوال ٧١:کیا یہ درست ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتل بھی صحابہ کرام ہی تھے جیسا کہ ہماری کتب میں نقل ہواہے :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next