استاد محترم سے چند سوال



٢۔الکامل فی اللّغة والأدب ١: ١٨٠؛ شرح ابن ابی الحدید ١٥: ٢٤٢

  البتہ اس میں Ø´Ú© بھی نہیں ہے اس لئے کہ امام محمد بن عبدالوہاب کا یہ جملہ کہ میرا عصا رسول اکرم  Û– سے بہتر ہے یہ حجاج بن یوسف Ú©ÛŒ پیروی Ú©ÛŒ واضح دلیل ہے:

((قال بعض أتباعہ بحضرتہ : عصای ھذہ خیر من محمد لأنّہ ینتفع بھا فی قتل الحیّة والعقرب ونحوھا ومحمّد قد مات ولم یبق فیہ نفع،وانّما ھوطارش ))(١)

سوال ١٠٠: کیا یہ درست ہے کہ بنو امیہ در حقیقت عجمی عیسائی تھے اور روم سے غلام بنا کر لائے گئے تھے ØŸ جیسا کہ حضرت علی  Ù†Û’ حضرت معاویہ  Ú©Û’ نام ایک خط میں لکھا :   ولا الصّریح کاللصّیق (Ù¢)     

     اسی طرح ابوطالب Ù†Û’ اپنے ایک شعر میں امویوں Ú©Ùˆ اپنے دادا کا غلام کہا ہے جو سمند ر Ú©ÛŒ دوسری جانب سے جزیرة العرب میں لائے گئے اور ان Ú©ÛŒ آنکھیں بھینگی اور ٹیڑھی تھیں .(Ù£)

                  قدیما أبوھم کان عبدا لجدّنا

بنی أمیّة شھلا ء جاش بھا البحر

سوال ١٠١: کیا یہ صحیح ہے کہ یزیدبن معاویہ  Ú©Û’ دور خلافت میں مدینة الرّسول پر حملہ اور اس Ú©Û’ نتیجہ میں ہزاروں مؤمنین اور خاص طور پر صحابہ کر ام  Ú©Û’ قتل اور اسی طرح یزید Ú©Û’ کمانڈر مسلم بن عقبہ اور اس Ú©Û’ فوجیوں کااہل مدینہ Ú©ÛŒ عورتوں سے زنا ائور اس Ú©Û’ بعد ہزاروں بچوں کا اس فعل حرام سے پید ا ہونا ØŒ یہ ساری سازش حضرت معاویہ  Ú©Û’ دور میں ہی تیارکی جاچکی تھی؟جیسا کہ سمہودی Ù†Û’ لکھا ہے:

((أخرج ابن أبی خثیمہ بسند صحیح الی جویریة بن أسماء : سمعت أشیاخ أھل المدینة یتحدّثون أنّ معاویة رضی اللہ عنہ لمّا احتضر دعا یزید،فقال لہ : انّ لک

١۔الدّرر السّنیة ١: ٤٢.تالیف امام کعبہ زینی دحلان



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next