استاد محترم سے چند سوال



(( کانت سورةنقرأ فی زمن النّبی مأتی آیة ، فلمّا کتب عثمان المصاحف لم نقدر منھا الاّ ھو الآن ))(٣)

Ù£Û” ابو موسٰی اشعری : انہوں Ù†Û’ ایک دن کوفہ والوں سے کہا: ہم پیغمبر  Û– Ú©Û’ زمانہ میں ایک سورہ پڑھا کرتے تھے جو سورہ برائت Ú©Û’ برابر تھی جو ابھی بھول گئی ہے مگر یہ کہ اس میں سے فقط ایک آیت مجھے یاد ہے:

١۔صحیح بخاری ٨: ٢٦؛صحیح مسلم ٥: ١١٦؛ مسنداحمد ١: ٤٧

٢۔الاتقان Ù¡:١٢١                         

  Ù£Û” الاتقان Ù¢: ٤٠

((لوکان لابن آدم وادیان من مال لابتغی وادیا ثالثا ولایمل الجوف ابن آدم الاّالتّراب))

      وہی کہتے ہیں : سورہ سبّح Ú©ÛŒ طرح Ú©ÛŒ ایک اور سورہ بھی موجود تھی جو مجھے بھول گئی ہے اور اس Ú©ÛŒ ایک ہی آیت اب ذہن میں ہے او روہ یہ ہے :

((یاأیّھا الّذین آمنوا لم تقولون ما لا تفعلون ،فتکتب شھادة فی أعناقھم فتسأ لون عنھا یوم القیامة))(١)

٤۔نیز حضرت عائشہ  فرماتی ہیں:

((کان فیما انزل من القرآن : عشر رضعات معلومات یحرّمن ،ثمّ نسجن معلومات ،فتوفٰی رسو Ù„ اللہ  Û– وھنّ فیما یقرء من القرآن ))(Ù¢)        



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next