استاد محترم سے چند سوال



ابن حیان چار سال بعد ، امام مالک تین سال سے بھی زیادہ عرصہ بعد، اسی طرح امام شافعی اپنے باپ کی وفات کے چار سال بعدپیدا ہوئے ۔ (١)

سوال ١١٥:کیا یہ صحیح ہے کہ ہم حنفی ، شافعیوں ، مالکیوں اور حنبلیوں کے نزدیک کتّے کے برابر اور نجس ہیں؟ جیسا کہ وہ فتوٰی دیتے ہیں :

((اذا صبّت قطرة نبیذ فی طعام یُرمٰی الی الکلب أو الی حنفی )) (٢)

اگر کھانے میں شراب کا قطرہ گر جائے تو اسے کتے یا حنفی کے سامنے پھینک دیا جائے .

١۔خزائن : ٢١٧؛ المعارف : ٥٩٤؛ سیر اعلام النبلاء ٨: ١٣٢؛ المعرفة والتاریخ ٣: ٢٣٩

٢۔شرح ابن قاسم ١: ١٥٢

امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ

سوال ١١٦: کیا یہ صحیح کہا جاتا ہے کہ امام ابوحنیفہ سے پست تر کوئی بچہ اسلام میں پیدا نہیں ہوا ،وہ اسلام لانے کے بعد دوبارہ کافر ہوگئے تھے اور پھر توبہ کرلی تھی؟

    امام بخاری Ù†Û’ لکھا ہے : ((أستتیب ابوحنیفہ من الکفر مرّتین.))

      اور سفیان بن عیینہ Ù†Û’ جب امام ابو حنیفہ Ú©ÛŒ وفات Ú©ÛŒ خبر سنی تو کہا : (( کان یھدم الاسلام عروة عروة ØŒ وما ولد فی الاسلام مولود أشأم منہ .))



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next