استاد محترم سے چند سوال



((باب من لعنہ النّبی او سبّہ او دعا علیہ و لیس ھو أھلالذلک ))

                              

  Ù¡Û” شرح ابن ابی الحدید ٢٠: ١٢٧                  ٢۔لعقد الفرید٤: ٤١٣

 Ù£Û” العقد الفرید Ù¤: ٤١٣؛ شرح ابن ابی الحدید ٢٠: ١٤٦ 

 Ù¤Û”صحیح مسلم ج٥،کتاب البرّ والصّلة ،باب ٢٥،ح٩٧؛ سنن دارمی Ù¢: ٤٠٦،باب ٥٣؛ مسند احمد Ù¥: ١٤٨.قال رسول اللہ ...انّما أنا بشر ،أرضی کما یرضی البشر وأغضب کما یغضب البشر ،فأیّما أحد دعوت علیہ من أمّتی بدعوة لیس لھا بأھل أن تجعلھالہ طھورا .

یہ باب ایسے شخص Ú©Û’ بارے میں ہے جس پر نبی Û– Ù†Û’ لعنت Ú©ÛŒ ہو یا اسے گالی دی ہو یا اس Ú©Û’ لئے بد دعا Ú©ÛŒ ہو جبکہ وہ اس کا اہل نہ ہو .اور اس Ú©Û’ بعد سات ایسی روایات نقل Ú©ÛŒ ہیں جن کا مفہوم یہ ہے کہ پیغمبر  Û– Ú©Ùˆ ناحق گالیاں دیں!!

     کیا ان روایات Ú©Û’ Ú¯Ú¾Ú‘Ù†Û’ کامقصد ان لوگوں کا دفاع کران نہیں ہے جنہیں پیغمبر  Û– Ù†Û’ لعنت Ùˆ نفرین Ú©ÛŒ ؟جیسے آنحضرتۖ Ù†Û’ حضرت معاویہ  Ú©Û’ لئے بددعا کرتے ہوئے فرمایا:

((لاأشبع اللہ بطنہ))

خدااس Ú©Û’ Ø´Ú©Ù… Ú©Ùˆ پر نہ کرے .  

یا جیسے ابوسفیان اور اس کے دونوں بیٹوں پر لعنت کرتے ہوئے فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next