استاد محترم سے چند سوال



سوال١٠٩ :کیا یہ درست ہے کہ امام شافعی،امام رازی ØŒ امام یحیٰی بن معین ØŒ اور اسی طرح اہل سنّت Ú©Û’ بہت سے مسلمانوں Ú©Û’ سامنے تقیہ کرنے Ú©Ùˆ جائز سمجھتے ہیں ØŸ جیسا کہ معروف مفسّر اہل سنّت فخر رازی Ù†Û’ اس آیت مجیدہ : ((الاّ أن تتّقوامنھم تقاہ))(Ù¢) Ú©Û’ ذیل میں اس بات Ú©Ùˆ واضح طور پر بیان کیا اور امام شافعی سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے: اس آیت مجیدہ کا ظاہر کافروں Ú©Û’ سامنے تقیہ کرنے پر دلالت کر رہاہے لیکن اگر مسلمانوں Ú©Û’ درمیان بھی ایسی صورت حال پیش آجائے تو بھی جان  ومال بچانے Ú©ÛŒ خاطر تقیہ کرنا جائز ہے Û”(Ù£)

      امام ذہبی ،یحیٰی بن معین جو خلق قرآن Ú©Û’ مسئلہ میں حکومت Ú©ÛŒ ہمراہی کر رہے تھے ان کا دفاع کرتے ہوئے کہتے ہیں : (( ھذا أمر ضیق ولاحر ج علی من أجاب فی المحنة ،بل ولا أکرہ علی صریح الکفر عملا بالآیة .وھذا Ú¾Ùˆ الحقّ وکان یحیٰی بن معین من آئمّة السّنة فخاف من سطوة الدولة وأجاب تقیّة ))  (Ù¤)

امام یحیٰی بن معین Ù†Û’ حکومت Ú©Û’ خوف Ú©ÛŒ وجہ سے تقیہ کرتے ہوئے جواب دیا.         

١۔ صحیح مسلم ١:١٠، باب الکشف عن معایب رواة الحدیث

٢۔آل عمران : ٢٨                    

 Ù£Û”التفسیر الکبیر Ù¨: ١٣

٤۔سیر اعلام النبلاء ١١: ٨٧

 Ù¾Ø³ کس لئے ہم تقیہ کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے شیعوں پر اعتراض اور انہیں کافر کہتے ہیں جبکہ ہمارے مذہب میں بھی مسلمانوں Ú©Û’ سامنے تقیہ جائز ہے ØŸ اگر آپ یہ جواب دیں کہ فقط کافروں Ú©Û’ سامنے تقیہ جائز ہے تو پھر کیا بنو امیہ اور بنو عباس کافر تھے کہ امام یحیٰی بن معین ان Ú©Û’ سامنے تقیہ کیا کرتے ØŸ

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ١١٠: کیا یہ صحیح ہے کہ امام زہری Ú©ÛŒ قبر Ù¾Ú©ÛŒ اینٹوں سے بنائی گئی ہے او ر اسے پلستر بھی کیا گیا ہے ؟جیسا کہ امام ذہبی کا کہنا ہے .(Ù¡)محمد بن سعد عن حسین بن متوکل العسقلانی ...رأیت قبرہ ۔زھری۔مسنما مجصصّا.جبکہ ہمارے پاس حدیث ہے کہ : ((Ù†Ú¾ÛŒ النبیّ أن یجصص القبور )) (Ù¢)

رسول اللہ  Û– Ù†Û’ Ù¾Ú©ÛŒ قبریں بنانے سے منع فرمایاہے.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next