استاد محترم سے چند سوال



سوال ٨٩: کیا یہ صحیح ہے کہ جب اہل مدینہ Ú©Ùˆ اس بات Ú©ÛŒ خبر ملی کہ حضرت معاویہ  Ù†Û’ زیاد بن ابیہ Ú©Ùˆ مدینہ کا گورنر بنا دیا ہے تو چونکہ وہ لوگ زیاد Ú©Û’ مظالم سے آگاہ تھے لہذا پورا مدینہ قبر پیغمبر Û– پر جمع ہوا اور تین دن تک مسلسل توسّل ودعا کرتا رہا .یہاں تک کہ ابن زیادمریض ہوا اور مدینہ پہنچنے سے پہلے کوفہ Ú©Û’ قریب پہنچ کر مر گیا .

      اب اگر صحابہ کرام توسّل کیا کرتے جیسا کہ عرض کیا تو پھر کیا وجہ ہے کہ ہم توسّل واستغاثہ Ú©Ùˆ شرک قرار دیتے ہیں.اور اس کا ارتکاب کرنے والے کا مال وجان مباح سمجھتے ہیں ØŸ

      اگر ہم سلف صالح Ú©ÛŒ پیروی Ú©Û’ دعوٰی دار ہیں تو ان Ú©ÛŒ سیرت تو یہی تھی جیسا کہ مسعودی Ù†Û’ بھی نقل کیا ہے:

((فی سنة ثلاث وخمسین Ú¾Ù„Ú© زیاد بن ابیہ وقد کان کتب الی معاویة أنّہ قد ضبط العراق بیمینہ وشمالہ فارغة فجمع لھا الحجاز مع العراقین واتّصلت ولایتہ المدینة فاجتمع الصغیر والکبیر بمسجد رسول اللہ  Û– وضجّوا الی اللہ ولاذوا بقبر النبّی  Û– ثلاثة أیّام لعلّھم بما Ú¾Ùˆ علیہ من الظّلم والعسف ØŒ فخرجت فی کفّہ بثرہ ثمّ سرّت واسودّت فصارت آکلة سوداء فھلک بذلک  ))(Ù¡)

١۔مروج الذہب Ù£: ٣٢ 

سوال ٩٠: کیا یہ درست ہے کہ حضرت معاویہ  Ù†Û’ حضرت محمد بن ابوبکر  Ú©Û’ نام جو خط لکھا تھا اس میں اس بات کا اعترا ف کیا تھا کہ خلافت حضرت علی  کا حق تھا اور حضرت ابوبکر  Ùˆ عمر  Ù†Û’ اسے غصب کرلیا تھا جبکہ ان Ú©Û’ پاس کوئی شرعی جواز بھی نہ تھا .

((فلمّا اختار اللہ لنبیّہ ماعندہ وأتمّ لہ ما أظھردعوتہ وأفلج حجتہ ØŒ قبضہ اللہ الیہ فکان أبوک وفاروقہ  أوّل من ابتزہ وخالفہ علی ذلک .اتّفقا واتسقا ثمّ دعواہ الی أنفسھما ))(Ù¡

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٩١: کیا یہ حقیقت ہے کہ حضرت معاویہ  Ú©Û’ چار باپ تھے اور ان Ú©ÛŒ ماں ہندہ اپنے زمانے Ú©ÛŒ مشہور بدکار عورت شمار ہوتی تھیںاور اس Ù†Û’ اپنے گھر پر پرچم لگا رکھا تھا جو بدکار عورتوں Ú©ÛŒ علامت ہوتاتھا؟جیسا کہ اس تلخ حقیقت Ú©Ùˆ زمخشری ،ابوالفرج اصفہانی ØŒ ابن عبد ربّہ اور ابن کلبی Ù†Û’ نقل کیا ہے :

((کان معاویة لعمارة بن ولید بن المغیرةالمخزومی ولمسافر بن أبی عمرو ولأبی سفیان ولرجل آخر سمّاہ وکانت ھند أمة من المغیلمات وکان أحبّ الّرجال الیھا السّودان ...))(٢)

حضرت معاویہ  Ú©Û’ چار باپ تھے عمارہ بن ولید ØŒ مسافر بن ابو عمرو ØŒ ابو سفیان اور ایک اور شخص .اسی طرح ان Ú©ÛŒ ماں ہندہ پرچم دار بدکار عورت تھیں اور وہ کالے حبشی مردوں Ú©Ùˆ بہت پسند کرتی تھیں .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next