استاد محترم سے چند سوال



١۔تاریخ الاسلام :٢٣،حوادث سال ٤٤٧

٢۔المغنی : ٢٢؛کتاب الکبائر :٢٤؛المجموع ١٦: ٤٢٠

٣۔سیر اعلام النبلاء ١٤: ١٢٨

سوال ١٣٧: کیا یہ صحیح ہے کہ  جب حضرت عمر Ù†Û’ متعہ Ú©Ùˆ حرام قرار دیا تو لوگوں Ù†Û’ ان پر شدید اعتراض کیا ØŸ جیسا کہ طبری Ù†Û’ لکھا ہے:

عمران بن اسود نے حضرت عمر سے کہا : لوگ کہتے ہیں آپ نے ہم پر متعة النساء کو حرام قرار دیا جبکہ خدانے اس چھوٹ دے رکھی تھی اور ہم تھوڑے سے پیسوں یا مٹھی بھر گندم (١)دے کر متعہ کر لیا کرتے تھے.(٢)

سوال ١٣٨: کیا یہ درست نہیں ہے کہ نماز تراویح حضرت عمر کی بدعات میں سے ہے اور پیغمبرۖ کے زمانے میں اس کا مسلمانوں کے درمیان نام و نشان تک نہ تھا جیسا کہ ہمارے جید علماء نے اس حقیقت کو عیاں کیا ہے :

Ù¡Û” ابن ہمام: تاریخ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اس کا آغاز حضرت عمر  Ú©Û’ زمانے میں ہوا .(Ù£)

Ù¢Û” جب پیغمبر Û– Ú©ÛŒ رحلت ہوئی تب تک مسلمان نماز تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے جیسا کہ ثبت ہوا ہے کہ عمر  Ù†Û’ لوگوں Ú©Ùˆ ابی بن کعب Ú©ÛŒ امامت میں جمع کیا .(Ù¤)

٣۔ عینی: جب پیغمبر ۖ کی رحلت ہوئی تب تک مسلمان نماز تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے اور میراخیال یہ ہے

 Ú©Û یہ حضرت عمر  Ú©Û’ اجتہاد کانتیجہ ہے .(Ù¥)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next