استاد محترم سے چند سوال



    ((أی لأجل بغضہ أی ھوکان یتقیّد بالسنن فھؤلاء ترکوھا بغضا لہ))

 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ انہوں Ù†Û’ حضرت علی  Ú©Û’ بغض میں سنّت Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا اس لئے کہ وہ سنّتوں Ú©Û’ پابند تھے .

سوال ١٤١:کیا یہ صحیح ہے کہ ہمارا نعرہ شیعوں کی مخالفت کرناہے اگرچہ ان کا کوئی کام سنّت رسول ۖ کے مطابق ہی کیوں نہ ہو ؟ جیسے قبر کو ہموار کرنا، باقی انبیاء پر صلوات بھیجنا اور دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا ...۔

 Ø´ÛŒØ® الاسلام ابن تیمیہ کہتے ہیں :

 Ø´ÛŒØ¹ÙˆÚº Ú©ÛŒ مخالفت اور ان رابطہ ختم کرنے Ú©Û’ لئے شیعوں Ú©Ùˆ پہچاننا ایک مستحب Ú©Ùˆ انجام دینے سے

١۔السنن الکبرٰی ٧: ٢٤٥، طبع دارالفکر ،٥: ١٨٣، طبع دارالکتب العلمیہ ؛ سنن نسائی ٥: ٢٥٣

زیادہ مہم ہے یہی وجہ ہے کہ بعض فقہاء کا کہنا ہے کہ اگر بعض مستحبات شیعوں کا شعار ہوں تو انہیں ترک کردینا چاہیے .(Ù¡)   

      قبر Ú©Ùˆ ہموار کرنے Ú©Û’ بارے میں ہم کہتے ہیں کہ سنّت یہ کہ قبر ہموار ہو لیکن افضل یہ ہے کہ ہموار نہ ہو اس لئے کہ یہ شیعوں کا شعار ہے اور بہتر یہ ہے کہ اس سنّت Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا جائے تاکہ ان Ú©ÛŒ مخالفت ہوسکے(Ù¢)

   اسی طرح پیغمبر  Û– Ú©Û’ علاوہ باقی انبیاء پر صلوات بھیجنا ØŒ(Ù£) باقی انبیا Ø¡ پر سلام بھیجنا،(Ù¤)عمامہ باندھنے کا طریقہ (Ù¥).کیا یہ اسلام Ùˆ پیغمبر  Û– سے انحراف اور ان Ú©ÛŒ مخالفت کرنا نہیں ہے ØŸ

     اور کہیں اسی وجہ سے تو ہم اذان میں حضرت علی  Ú©Û’ خدا Ú©Û’ ولی ہونے Ú©ÛŒ گواہی سے نہیںبھاگتے ہیں کہ وہ شیعوں کا شعار بن چکا ہے ØŸ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next