استاد محترم سے چند سوال



      کیا یہ درست ہے کہ ایسے شخص Ú©ÛŒ روایات پر یقین کرلیا جائے اور اسے ا پنے زمانہ کا ابوبکر  Ùˆ عمر سمجھ لیا جائے : ((کان الثّوری عندنا امام النّاس وکان فی زمانہ کأبی بکر وعمر فی زمانھما))(Ù£)یا یہ کہ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر  بھی ایسے ہی تھے ØŸ 

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٥٧: کیا یہ صحیح ہے کہ تمام مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کائنات Ú©ÛŒ تمام عورتوں میں سے حضرت فاطمہ  سب سے افضل اور سیدہ نساء العالمین ہیں.(Ù¤)

      تو پھر کیا وجہ ہے کہ نماز جمعہ Ú©Û’ خطبے میں حضرت عائشہ  کانام تو لیاجاتا ہے جبکہ سیدہ نساء العالمین کا کبھی تذکرہ تک نہیں ہوتا ØŸ

                                    

١۔سیر اعلام النبلاء ٧: ٢٥٣؛ حلیة الأولیاء ٧: ٢٧

٢۔سیر اعلام ( الخلفاء ): ٢٣٦

٣۔سیر اعلام ( الخلفاء ): ٢٣٦

٤۔ شرح ابن ابی الحدید ٢٠: ١٧.کیف تکون عائشة أو غیرھا فی منزلة فاطمة وقد أجمع المسلمون کلّھم من یحبّھا ومن لا یحبّھا منھم : أنّھاسیّدة نساء العالمین .ابوبکر داؤد کہتے ہیں : لاأُفضل ببضعة من رسول اللہ ۔صلی اللہ علیہ وسلم ۔أحدا. ارشاد الساری فی شرح صحیح بخاری ٦: ١٠؛ غالیة المواعظ ١: ٢٧٠؛ تاریخ الخمیس ١: ٢٦٥؛ الروض الأنف ١:١٦٠

حضرت عائشہ ا ور اُمہات المؤمنین  

سوال ٥٨: کیا یہ صحیح ہے جیسا کہ امام ذہبی وغیرہ Ù†Û’ بیان فرمایا ہے کہ پیغمبر Û– Ú©ÛŒ ازواج مطہّرات دو گروہ میں بٹی ہوئی تھیں ایک گروہ میں حضرت عائشہ  وحفصہ  تھیں اور دوسرے میں حضرت امّ سلمہ وبقیہ ازواج مطہرات .(Ù¡) اور حکومتیں حضرت عائشہ Ú©ÛŒ حمایت کیا کرتیں .جس Ú©Û’ مندرجہ ذیل نمونے ذکر کر رہے ہیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next