استاد محترم سے چند سوال



١۔ خلیفہ دوم پیغمبر ۖ کی تمام ازواج کو بیت المال میں سے دس ہزار دینار( درہم ) دیا کرتے جبکہ حضرت عائشہ کو دو ہزار ،ان سے زیادہ دیا جاتا.

Ù¢Û” حضرت معاویہ  Ù†Û’ ایک لاکھ درہم (دینار) کا حوالہ حضرت عائشہ Ú©ÛŒ خدمت میں ارسال کیا Û”

٣۔ اسی طرح ایک لاکھ درہم کا ایک گردن بند بھی انہیں دیا۔

Ù¤Û” حضرت عبداللہ بن زبیر Ù†Û’ ایک لاکھ درہم حضرت عائشہ  Ú©Û’ سپرد کیا .( Ù¢)

١۔سیر اعلام النبلاء ٢: ١٤٣و ١٨٧؛صحیح بخاری ٢: ٨٩،کتاب الھبہ ؛المعجم الکبیر ٢٣: ٥٠،ح ١٣٢؛ مقدمہ فتح الباری : ٢٨٢؛ تحفہ احوذی ١٠: ٢٥٥

٢۔سیر اعلام النبلاء ٢: ١٤٣و ٨٧ا

سوال ٥٩:کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت عائشہ  حضور علیہ الصلاة والسّلام سے پہلے کسی اور سے شادی کر چکیتھیں اور ان Ú©Û’ شوہر کا نام جبیر تھا پھر حضرت ابوبکر Ù†Û’ جبیر سے طلاق دلوا کر پیغمبر  Û– سے ان کا نکاح کروا دیا ØŸ

    اور ان کا بار باریہ اصرار کرنا کہ جب رسول خدا  Û– سے میری شادی ہوئی تومیں کنواری تھی ،تویہ محض اس لئے تھا تاکہ کوئی ان Ú©ÛŒ پہلی شادی Ú©Û’ بارے میں Ø´Ú© نہ کر پائے .

((ابن سعد:خطب رسول اللہۖ عائشة الی أبی بکر الصّدیق : فقال : یارسول اللہ انّی کنت أعطیتھا مطعما لابنہ جبیر فدعنی حتّی أسلّمھا منھم فطلقھا ØŒ فتزوّجھا رسول اللہۖ ...(Ù¡)     

      البتہ جہاں تک میرے علم میں ہے کوئی بھی شیعہ ایسا عقیدہ نہیں رکھتا اور نہ ہی ان Ú©ÛŒ کسی کتاب Ú©Û’ اندر کوئی ایسی بات ملتی ہے جبکہ افسوس یہ ہے کہ ہماری قدیمی ترین کتب میں یہ بات موجود ہے .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next