استاد محترم سے چند سوال



سوال٥٦: کیا یہ درست ہے کہ سفیان ثوری جو ہم اہل سنّت کے بہت بڑے محدّث شمار ہوتے ہیں وہ حضر ت علی کے فضائل ومناقب کو ناپسند کرتے اور ناراض ہو پڑتے ہیں؟ جیسا کہ امام ذہبی نے لکھا ہے:

Ù¡Û” اسنی المطالب : ٤٧.تواتر عن امیرالمؤمنین ÙˆÚ¾Ùˆ متواتر أیضا عن النبیّ  Û– رواہ الجمّ الغفیر ولا عبرة بمن حاول تضعیفہ ممّن لا اطلاع لہ فی ھذا العلم.

٢۔استیعاب ٢: ٣٧٣.حدیث المواخاةوروایة خیبر والغدیر ھذہ کلّھا آثار ثابتة .

٣۔سیر اعلام النبلاء ١٤: ١٣٢

٤۔العبر ١: ١٨٥؛میزان الاعتدال ١: ٤٧٦؛ سیر اعلام النبلاء ٧: ٨٠؛تہذیب الکمال ٤:٢٣٣

((عن سفیان ثوری قال: ترکتنی الرّوافض وأنا أبغض أن أذکر فضائل علیّ رضی اللّٰہ عنہ )) (١)

شیعوں Ù†Û’ مجھے اس لئے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا ہے کہ میں حضرت علی  Ú©Û’ فضائل بیان کرنے Ú©Ùˆ پسند نہیں کرتا .

      البتہ امام ذہبی Ù†Û’ صحابہ کرام کا یہ قول بھی نقل کیاہے :

((ما کنّا نعرف المنافقین الاّ ببغض علیّ ))(٢)

ہم منافقین Ú©Ùˆ علی  سے بغض Ú©Û’ ذریعہ پہچانا کرتے تھے .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next