استاد محترم سے چند سوال



سوال ٧٨: کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت ابو ہریرہ  انبیاء علیہم السّلام Ú©Û’ متعلق ایسی ایسی احادیث نقل کیا کرتے جن سے ان Ú©ÛŒ توہین ہوتی .جیسا کہ امام بخاری Ù†Û’ ان روایات Ú©Ùˆ اپنی صحیح میں حضرت ابوہریرہ سے نقل کیا ہے:

١۔حوالہ سابق          

 Ù¢Û”سیراعلام النبلاء Ù¢: ٦٠٩؛تاریخ ابن عساکر١٩: ١٢٢

٣۔حوالہ سابق

١۔ ((لم یکذب ابراھیم الاّ ثلاثة کذبات))

حضرت ابراہیم ۖ نے تین بار جھوٹ بولا ( نعوذ باللہ ).(١)

جبکہ امام فخر رازی فرماتے ہیں: ((لا یحکم بنسبة الکذب الیھم الاّ الزّندیق ))

انبیاء (ع)Ú©ÛŒ طرف جھوٹ Ú©ÛŒ نسبت زندیق  ہی دے سکتا ہے .(Ù¢)

      دوسرے مقام پر فرمایا: حضرت ابراہیم Û– Ú©ÛŒ طرف جھوٹ Ú©ÛŒ نسبت دینے سے آسان یہ ہے کہ اس حدیث Ú©Û’ راوی (ابوہریرہ) Ú©Ùˆ ہی جھوٹا کہا جائے .(Ù£)   

Ù¢Û” ابوہریرہ کہتے ہیں :ایک دن حضرت موسٰی  غسل کرنے Ú©Û’ بعد ننگے بنی اسرائیل Ú©Û’ درمیان پہنچ گئے .( نعوذ باللہ )(Ù¤)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next