استاد محترم سے چند سوال



        جب آپ Û– پر وحی نازل ہوتی تو ہم ایک ہی لحاف میں ہوتے .(Ù£)

٣۔((انّ عائشة تخبر النّاس أنّہ ۔صلّی اللہ علیہ وسلّم۔ کان یقبّل وھو صائم .))(٤)

 Ù¡Û”سیر اعلام النبلاء Ù¢: ١٩٣

٢۔سیر اعلام النبلاء ٢: ١٩٣،١٩١و ١٧٢

٣۔ حوالہ سابق

٤۔صحیح بخاری ٢: ٢، کتاب العیدین ، باب الحرب والدرق یوم العید ،اور ٤: ٤٧، کتاب الجھاد ، باب الدرق ؛ صحیح مسلم ٢: ٦٠٩، کتاب الصّلاة.

حضرت عائشہ  لوگوں Ú©Ùˆ یہ بتایا کرتیں کہ آںحضرت Û– حالت روزہ میں (اپنی بیوی کا) بوسہ لیا کرتے Û”

Ù¤Û” حضرت عائشہ  فرماتی ہیں:ایک دن حضور Û– تشریف لائے تو میرے پاس گانے والی دو کنیزیں گانے میں مشغول تھیں لیکن آپۖ توجہ کئے بغیر اپنے بستر پر جا کر لیٹ گئے .اتنے میں حضرت ابو بکر  تشریف لائے تو ناراض ہوتے ہوئے فرمایا: گانا اور وہ بھی پیغمبرۖ Ú©Û’ گھر میں !! آںحضرت Û– Ù†Û’ فرمایا: انہیں ان Ú©Û’ حال پر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دو .( تاکہ وہ گانے گا سکیں)جیسے ہی حضرت ابوبکر  Ù†Û’ توجہ ہٹائی تو میں Ù†Û’ ان دونوں کنیزوں Ú©Ùˆ وہاں سے Ù†Ú©Ù„ جانے کا Ø­Ú©Ù… دیا۔ ((دخل علیّ رسول اللہ وعندی جاریتان تغنّیان بغناء بعاث فاضطجع علی الفراش وحوّل وجھہ ودخل أبو بکر فانتھزنی وقال مزمار الشیطان عند النبیّ فأقبل علیہ رسول اللہ وقال دعھا...))(Ù¡)

٥۔ عید کے د ن پیغمبرۖ نے مجھے کٹھ پتلیوں کا کھیل دکھایا .(٢)

٦۔ ایک دن عید کے روز حبشہ سے کچھ رقص کرنے والی آئیں تو آنحضرت ۖ نے مجھے بلا کر میرا سر اپنے شانے پر رکھا اور ان کا رقص دیکھنا شروع کیا .(٣)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next