استاد محترم سے چند سوال



      ان تمام تر شواہد Ú©Û’ باوجود کیسے یہ دعوٰی کیا سکتا ہے کہ خلفاء Ú©Û’ اہل بیت رسول Û– Ú©Û’ ساتھ اچھے روابط تھے ØŸ         

سوال ٢٦: کیا یہ درست ہے کہ حضرت عمر اور حضرت حفصہ  Ú©Ùˆ تورات سے بہت لگاؤ تھا یہاں تک کہ اسے قرآن Ú©ÛŒ طرح تلاوت کیا کرتے اور اس Ú©ÛŒ تعلیم حاصل کرنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے رہتے ØŸ جیسا کہ عبدالرزاق Ù†Û’ لکھا ہے :

(( انّ عمر بن الخطّاب مرّبرجل یقرء کتابا، سمعہ ساعة فاستحسنہ فقال للرّجل : أتکتب من ھذا الکتاب ØŸ قال : نعم . فاشترٰی أدیما لنفسہ ØŒ ثمّ جاء بہ الیہ ØŒ فنسخہ فی بطنہ وظھرہ ثمّ أتٰی بن النّبیّ  Û– فجعل یقرأہ علیہ . وجعل وجہ رسول اللہ  Û– یتلوّن،فضرب رجل من الأنصار بیدہ الکتاب وقال : ثکلتک اُمّک یابن الخطاب ألا ترٰی الی وجہ رسول اللہ  Û– منذ الیوم . وأنت تقرء ھذا الکتاب؟! فقال النبیّ عند ذلک : انّما بعثت وفاتحا وخاتما وأعطیت جوامع الکلم وفواتحہ واختصر Ù„ÛŒ الحدیث اختصارا فلا یھلکنّکم المتھوکون)) المتحیّرون       Ø› المصنّف Ù¦: ١٣٣و ١١: ١١١    

      نیز حضرت حفصہ Ú©Û’ بارے میں نقل ہوا ہے کہ پیغمبر Û– Ú©Û’ حضور میں سابقہ امّتوں Ú©Û’ حالات ان Ú©ÛŒ کتب سے پڑھا کرتیں جس پر پیغمبر Û– سخت ناراحت ہوئے یہاں تک کہ چہرہ مبارک کارنگ تبدیل ہوگیا اور فرمایا: اگرآج حضرت یوسف اس کتاب Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر آئیں اور تم لوگ اس Ú©ÛŒ پیروی کرنا شروع کر دوتو گمراہ ہو جاؤ Ú¯Û’ .

((عن الزھری : انّ حفصة زوج النبیّ  Û– جائت الی النبیّ  Û– بکتاب من قصص یوسف ØŒ فی کتف فجعلت تقرء علیہ والنّبیّ یتلوّن وجھہ، فقال : والّذی نفسی بیدہ لو أتاکم یوسف وأنا فیکم فاتّبعتموہ وترکتمونی لضللتم )) المصنّف Ù¦: ١١٣،ح ١٠١٦

اور کیا یہ صحیح ہے کہ مد ینہ منورہ میں مسکہ نامی ایک مقام ہے جہاں حضرت عمر  تورات سیکھنے جایاکرتے . جیسا کہ علاّمہ شبلی نعمانی Ù†Û’ اپنی کتاب فاروق اعظم میں لکھا ہے

سوال ٢٧: کیا قاضی عیاض Ú©ÛŒ یہ بات درست ہے کہ جوشخص یہ کہے کہ پیغمبر  Û– Ù†Û’ جہاد سے فرار کیا تو وہ شخص توبہ کرے ورنہ اسے قتل کردیا جائے کیونکہ اس Ù†Û’ شان رسالت Û– گھٹائی اور ان Ú©ÛŒ توہین Ú©ÛŒ ہے ØŸ(Ù¡)

     اسی قرطبی کا کہنا ہے : جو شخص بھی کسی صحابی Ú©ÛŒ توہین کرے یا اس پر اعتراض کرے تو اس Ù†Û’ خدا Ú©Ùˆ ٹھکرایا اور مسلمانوں Ú©ÛŒ شریعت کوابطل قرار دیاہے Û” (Ù¢)

      جی ہاں ! اگر یہ جملے توہین رسالت Û– اور قتل کا باعث بنتے ہیں توکیا ایسے لوگ جنہوں Ù†Û’ پیغمبر Û– Ú©ÛŒ طرف ہذیان Ú©ÛŒ نسبت دی یا مختلف مقامات پر ان Ú©ÛŒ مخالفت Ú©ÛŒ .ان کا خون مباح نہیں ہو گا ØŸ

      امام بخاری Ù†Û’ سات مقامات پر اور امام مسلم Ù†Û’ تین مقامات پر لکھا ہے کہ حضرت عمر Û– Ù†Û’ پیغمبر Û– Ú©Û’ متعلق یہ جملات کہے تھے .(Ù£ .)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next