استاد محترم سے چند سوال



 Ú©ØªÙ…ت فضائل آل محمّد )) (Ù¡)    

جعفر جعفری کہتے ہیں : میں زہری سے احادیث سن رہا تھا کہ اچانک ایک بوڑھی عورت آئی اور کہا : اے جعفری ! اس سے حدیث مت نقل کرنا کیونکہ یہ بنو اُمیہ کی طرف داری کرتا اور ان سے ہدیے وصول کرتا ہے ۔میںنے پوچھا کہ یہ عورت کون ہے تو زہری نے جواب میں کہا: یہ میری بہن ہے جو دیوانی ہو چکی ہے ۔

      اس عورت Ù†Û’ جواب میں کہا : پاگل تو تو ہو گیا ہے جو آل محمد  Ú©Û’ فضائل چھپاتا ہے !

٣۔ کعبی لکھتے ہیں: زہری بنو امیہ کا طرف دار تھا اس نے حضرت علی کی شان میں ہر گز کوئی فضیلت نقل نہیں کی۔(٢)

      کیا ایسے افراد جو حضرت علی  اور آل محمد Û– Ú©Û’ دشمن اور بنو امیہ وعباس جیسی ظالم وسفاک حکومتوں Ú©ÛŒ حمایت کرتے تھے انہیں فقہ وحدیث کا ستون اور مذہب کا امام مانا جاسکتا ہے ØŸ

      جبکہ امام ذہبی Ù†Û’ حضرت ابو سعید او ر حضرت جابر سے نقل کیا ہے کہ انہوں Ù†Û’ کہا :

((ما کنّا نعرف منافقی ھذہ الاُمّة الّا ببُغضھم علیّا ))(٣)

             ہم اس اُمت Ú©Û’ منافقوںکوان Ú©Û’ بغض علی  سے پہچانتے تھے .

سوال ٤٥: کیا یہ صحیح ہے کہ امام ذہبی حضرت علی  Ú©Û’ فضائل برداشت نہیں کر پاتے تھے یہی وجہ ہے کہ جب بھی کوئی حدیث آنحضرت  Ú©ÛŒ فضیلت Ú©Ùˆ بیان کر رہی ہوتی تو اسے کسی نہ کسی طرح ردّ کر دیتے .جیسا کہ غماری سنی Ù†Û’ لکھا ہے:

                                



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next