استاد محترم سے چند سوال



      کیا حنبلیوں Ú©Û’ امام Ú©Û’ مطابق امام ابن تیمیہ گدھے سے بھی زیادہ گمراہ تھے اور ان سے رابطہ قطع

                                    

١۔آئمّة الفقہ التّسعة : ٢٠٨

٢۔ طبقات الحنابلة ١: ٤٥

٣۔السنّة حلال : ٢٣٥

کرنا واجب ہے؟ اسی طرح امام بخاری کا بھی تو یہی نظریہ تھا تو پھر کیا ہم انہیں اپنے مذہب کا اما م سمجھ سکتے ہیں ؟

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٥٠:کیا یہ صحیح ہے کہ جتنی مقدار میں صحیح احادیث رسولۖ ØŒ حضرت علی Ú©ÛŒ شان میں نازل ہوئی ہیں کسی اور صحابی Ú©ÛŒ شان میں نازل نہیں ہوئیں؟ جیسا کہ امام احمد بن حنبل ØŒ امام نسائی اور حاکم نیشاپوری Ù†Û’ اس حقیقت Ú©Ùˆ آشکار کیا ہے:

((لم یرد فی حقّ أحد من الصّحابة بالأسانید الجیاد أکثر ممّا جاء فی علیّ رضی اللہ عنہ))(Ù¡)        

     حسکانی حنفی کہتے ہیں : حضرت علی  Ú©Û’ لئے ایک سو بیس ایسی فضیلتیں ہیں جن میں کوئی اور ان Ú©Û’ ساتھ شریک نہیں ہے اور جو جو فضیلت دوسرے صحابہ میں پائی جاتی ہے ان میں بھی وہ ان Ú©Û’ ساتھ شریک ہیں :

((کان لعلیّ بن أبی طالب عشرون Ùˆ مأة منقبة لم یشترک معہ فیھا أحد من أصحاب محمد  Û– وقد اشترک فی مناقب النّاس ))(Ù¢)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next