استاد محترم سے چند سوال



Ù¢: بعض محققین کا تو کہنا ہے کہ حضرت علی  Ú©ÛŒ کسی بیٹی کا نام اُمّ کلثوم نہیں تھا. حیات فاطمہ الزہراء: ٢١٩،باقر شریف قرشی؛علل الشرائع Ù¡: ١٨٦،باب ١٤٩ بلکہ یہ حضرت زینب Ú©ÛŒ کنیت تھی اور ان Ú©ÛŒ شادی عبداللہ بن جعفر سے ہوئی تھی .

Ù£: نام میں مغالطہ ہوا ہے اس لئے کہ حضرت عمر  Ù†Û’ حضرت ابوبکر  Ú©ÛŒ بیٹی اُمّ کلثوم سے شادی Ú©ÛŒ خواستگاری Ú©ÛŒ تھی مگر حضرت عائشہ  Ú©ÛŒ مخالفت Ú©ÛŒ وجہ سے شادی واقع نہ ہو سکی . الأغانی ١٦: ١٠٣

Ù¤: حضرت عمر  کا اُمّ کلثوم نامی خاتون سے عقد تو ہوا لیکن اس Ú©Û’ باپ کا نام جرول تھا جو عبید اللہ بن عمر  Ú©ÛŒ ماں تھیں . سیر اعلام النبلاء ( تاریخ الخلفاء): ٨٧

Ù¥: تاریخی حقائق سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب ماجرا من گھڑت ہے اس لئے کہ کہتے ہیں امّ کلثوم Ú©ÛŒ شادی پہلے عمر سے ہوئی ان Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد محمد بن جعفر سے ØŒ ان Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ بھائی عون بن جعفر سے ہوئی جبکہ ہماری تاریخی کتب اس بات پر شاہد ہیں کہ یہ دونوں بھائی حضرت عمر  Ú©Û’ دور خلافت میں جنگ تستر شہید ہوگئے تھے . استیعاب Ù£: ٤٢٣اور ٣١٥؛ تاریخ طبری Ù¤: ٢١٣؛ الاکمل فی التاریخ Ù¢: ٥٤٦

    اور پھر ہماری کتب میںیہ بھی لکھا جاتاہے کہ ان دونوں بھائیوں Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد ان Ú©ÛŒ شادی ان Ú©Û’ تیسرے بھائی عبداللہ بن جعفرسے ہوئی جبکہ ان Ú©ÛŒ شادی تو حضرت زینب سے ہوئی تھی اور وہ اس وقت تک اسی عبداللہ Ú©Û’ عقد میں ہی تھیں تو کیا اسلام میں ایک زمانہ میں دو بہنوں Ú©Û’ ساتھ شادی جائز ہے الطبقات الکبرٰی Ù¨: ٤٦٢یا یہ کہ حقیقت میں ایسا عقد واقع ہی نہیں ہوا Û”

                                   

سوال٢٤: کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت عمر  چار ہزار کیلو میٹر Ú©Û’ فاصلے پر بیٹھ کر اپنے لشکر Ú©ÛŒ نقل Ùˆ حرکت Ú©Ùˆ دیکھتے رہتے تھے اور ان سے گفتگو بھی کرتے اور لشکر بھی ان Ú©ÛŒ باتوں کا جواب دیا کرتا جس Ú©Û’ نتیجہ میں انہیں کامیابی بھی حاصل ہوئی جیسا کہ ہمارے مؤرخین Ù†Û’ اس واقعہ Ú©Ùˆ نقل کیا ہے :

(( من کلام عمر قالہ علی المنبرحین کشف لہ عن ساریة وھوبنھاوند من أرض فارس )) ابن عساکر : ٤٧؛ البدایة والنھایة ٧: ١٣٥؛ الکامل فی الضعفاء ٣: ٤٣٥؛ الجرح والتعدیل ٤: ٢٧٨؛ تہذیب التہذیب ٤: ٢٥٩

     اگر شیعہ ہم سے یہ کہیں کہ تم حضرت عمر  Ú©Û’ بارے میں غلوّ کرتے ہو جیسا کہ محمد بن درویش Ù†Û’ بھی کہا ہے أسنیٰ المطالب : ٥٥٧،ح ١٧٦٣تو ہمارے پاس کیا جواب ہے ؟اس لئے کہ ایسا واقعہ عقل Ùˆ نقل Ú©Û’ خلاف ہے جیسا کہ عسقلانی Ù†Û’ بھی بیان کیا . اور کیا ایسی بات پیغمبر Û– Ú©ÛŒ طرف بھی نسبت دی جاسکتی ہے ØŸ             

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٢٥:کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت علی ØŒ حضرت عمر  Ú©Û’ ساتھ مل بیٹھنے یا ان سے ملاقات کرنے سے نفرت کرتے تھے یہاں تک کہ جب بھی حضرت ابوبکر  ان سے ملنے Ú©ÛŒ خواہش کرتے تو وہ یہ شرط لگاتے کہ عمر  Ú©Ùˆ اپنے ہمراہ نہ لانااس لئے کہ مجھے ان سے نفرت ہے جیسا کہ امام بخاری Ù†Û’ اپنی صحیح میں اسے بیان کیا :(( أرسل ۔علیّ۔ الی أبی بکر أن ائتنا ولا یأتنا أحد معک کراھیة لمحضر عمر ...)) صحیح بخاری Ù£: ٥٥،کتاب المغازی (خیبر)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next