استاد محترم سے چند سوال



سوال ١٤٨: کیا یہ بھی صحیح ہے کہ سب سے پہلے ماتم اور عزاداری کرنے والی حضرت عائشہ تھیں ؟اس لئے کہ وہ فرماتی ہیں:

((عن عبّاد : سمعت عائشة تقول: مات رسول اللہ  Û– ثمّ وضعت رأسہ علی وسادة وقمت ألتدم أی أضرب صدری مع النّساء وأضرب وجھی ))(Ù£)

 Ù¾ÛŒØºÙ…بر  Û– Ú©ÛŒ وفات ہوئی تو میں Ù†Û’ ان کا سر تکیے پر رکھا اور دوسری عورتوں Ú©Û’ ہمراہ اپنا سراور منہ پیٹنا شروع کیا .

     اسی طرح شام میں بنو سفیان Ú©ÛŒ عورتوں Ù†Û’ حضرت حسین رضی اللہ عنہ Ú©ÛŒ شہادت پر اپنا سینہ پیٹا .جیسا  کہ ابن عبد ربہ اندلسی لکھتے ہیں:

١۔الاتقان ٢: ٤٢۔٤١۔٤٠

Ù¢Û” حوالہ سابق                          

٣۔السیرة النبویة ٤: ٣٠٥

((قالت فاطمة : فدخلت الیھنّ فماوجدت فیھنّ سفیانیة الاّ ملتدمة تبکی))(Ù¡)   

سوال ١٤٩: کیا یہ درست ہے کہ حضرت عثما Ù†  Ú©ÛŒ شہادت پر شامیوں Ù†Û’ ایک سال تک عزاداری اور گریہ کیا؟ اگر یہ درست ہے کہ ُمردے پر گریہ کرنا جائز نہیں ہے تو پھر حضرت معاویہ  Ú©Û’ سامنے کیوں ایک سال تک عزاداری Ùˆ گریہ ہوتا رہا اور انہوں Ù†Û’ روکاہی نہیںبلکہ ان Ú©ÛŒ حمایت بھی Ú©ÛŒ ؟جیسا کہ امام ذہبی Ù†Û’ لکھا ہے:

((نصب معاویة القمیص علی منبر دمشق والأصابع معلقة فیہ والآلیٰ رجال من أھل الشّام لایأتون النساء ، ولا یمسّون الغسل الاّ من حلم ،ولا ینامون علی فراش حتٰی



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next