استاد محترم سے چند سوال



سوال ٣٠: کیا یہ درست نہیں ہے کہ بعض مسلمان خلیفوں کی فتوحات کا مقصد شکم پر کرنااور کنزیں حاصل کرنا تھا جیسا کہ امام ذہبی نے لکھا ہے( ١)

      کیا ان کا یہ مقصد پیغمبر Û– Ú©Û’ مقصد سے مخالف نہیں ہے جو انہوں Ù†Û’ حضرت علی  Ú©Ùˆ یمن روانہ کرتے ہوئے فرمایا: ((لئن یھدی اللہ بک رجلا خیرالک ممّا طلعت علیہ الشّمس ))

 Ø§Û’ علی  ! اگر خداوند متعال آپ Ú©Û’ ذریعے ایک شخص Ú©Ùˆ ہدایت کردے تو وہ تمارے لئے پوری دنیا سے بہتر ہے ØŸ(Ù¢)

سوال ٣١:کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت عمر بن الخطاب  اپنی غلطیوں پر پردہ پوشی Ú©ÛŒ خاطر قریش Ú©Ùˆ حضرت علی  Ú©Û’ خلاف بھڑکایا کرتے کہ انہوں Ù†Û’ ان Ú©Û’ بڑوں Ú©Ùˆ قتل کیا ہے؟ جیسا کہ موفق الدین مقدسی Ù†Û’ اپنی کتاب میں لکھا ہے.( Ù£)

 Ø³ÙˆØ§Ù„٣٢: کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت عمر  باادب نہیں تھے اس لئے کہ جب بھی پیغمبر Û– یا حضرت فاطمہ  کا تذکرہ کرتے تو انہیں نازیبا الفاظ میں یاد کیا کرتے ؟یہی وجہ ہے کہ علمائے اہل سنّت Ù†Û’ حضرت عمر  Ú©Ùˆ احمق سے تعبیر کیا ہے جیسا کہ امام ذہبی Ù†Û’ امام عبدالرزّاق سے اس تعبیر Ú©Ùˆ نقل کیا ہے :

      (( کان زید بن المبارک قد لزم عبدالرّزاق،فأکثر عنہ ثمّ خرق کتبہ ولزم محمد بن ثور ØŒ فقیل لہ فی ذلک، فقال: کنّا عند عبدالرزّاق ØŒ فحدثنا حدیث معمر عن الزھری عن مالک بن اوس الحدثان . فلمّا قرء قول عمر لعلیّ Ùˆ عبّاس :

                                                            

١۔سیر اعلام النبلاء ٣: ٣١

٢۔ صحیح بخاری ، باب الجھاد : ١٠٢، کتاب فضائل اصحاب النبی ّ : ٩ ، کتاب المغازی : ٣٨؛ فضائل الصحابة : ٣٥؛ مسند احمد ٥ : ٢٣٨

٣۔انساب القریش : ١٩٣؛ بحار الأنوار ١٩: ٢٨٠



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next