استاد محترم سے چند سوال



 ÛŒÙ‚تلوا قتلة عثمان او نفنی أرواحھم وبکوہ سنة ))(Ù¢)

حضرت معاویہ  Ù†Û’ حضرت عثمان Ú©ÛŒ قمیص اور ان Ú©ÛŒ انگلیاں منبر پر لٹکا دیں .اور Ú©Ú†Ú¾ شامیوں Ù†Û’ یہ قسم کھائی کہ جب تک عثمان Ú©Û’ قاتلوں سے انتقام نہ Ù„Û’ لیں یا خود نہ مارے جائیں تب تک نہ تو آرام سے سوئیں Ú¯Û’ اور نہ ہی اپنی بیویوں Ú©Û’ پاس جائیں Ú¯Û’ .اور پھر ایک سال تک ان پر گریہ کیا .

      کیا وجہ ہے کہ ان میت پر رونے والوں پر کسی عالم دین Ù†Û’ کفر یا شرک کا فتوٰی نہیں لگایا جبکہ حضرت حسین  پر رونے والوں Ú©Û’ کفر وشرک Ú©Û’ فتوے آئے دن جاری کئے جاتے ہیں ØŸ کیا یہ اہل بیت پیغمبر  Û– سے بغض وعناد Ú©ÛŒ علامت نہیں تو او ر کیا ہے؟ !

سوال ١٥٠: کیا ہمارے مذہب میں عورت کا مقام کتّے ، گدھے اور خنزیر کے برابرہے ؟ جیسا کہ ہماری

١۔العقد الفرید Ù¤: ٣٨٣               

  ٢۔تاریخ الاسلام ( الخلفاء) : ٤٥٢

کتب میں درج ہے کہ نماز پڑھتے وقت سامنے کوئی چیز رکھ دو تاکہ اگر عورت ، گدھا یا اونٹ سامنے سے گذرے تو نماز کی صحت پر کوئی اثر نہ پڑے:

 ((قال : والظُّعن یمرّون بین یدیہ : المرأة والحمار والبعیر)) (Ù¡)

 Ø­Ø¶Ø±Øª ابو ہریرہ  کہتے ہیں:

((یقطع الصّلاة المرأة والحمار والکلب)) (٢)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next