استاد محترم سے چند سوال



 Ø³ÙˆØ§Ù„ ١٣: کیا یہ درست ہے کہ ہم دیوبندی حضرت ابوبکر  Ú©Ùˆ پیغمبراکرم ۖسے افضل جانتے ہیں ØŸ اور یہ کہتے ہیں کہ ایک خاتون حضور  Û– Ú©Û’ پاس آئی اور عرض کیا کہ میں Ù†Û’ خواب میں دیکھا ہے کہ میرے گھر میں موجود درخت گر کر ٹوٹ چکا ہے تو آںحضرت Û– Ù†Û’ فرمایا: تمہارا شوہر مر جائے گا جس پر وہ عورت ناراض ہو کر واپس جانے Ù„Ú¯ÛŒ تو راستے میں حضرت ابوبکر Ú©Ùˆ دیکھا ااور ان سے اپنا خواب بیان کیا تو انہوں Ù†Û’ جواب میں فرمایا: تمہارا شوہر سفر سے واپس پلٹ آئے گا .اور اسی طرح ہوا .دوسرے دن وہ عورت پیغمبر Û– Ú©ÛŒ بارگاہ میں حاضر ہوئی اور شکوہ کیا جس پر حضرت جبرائیل نازل ہوئے اور یہ وحی سنائی کہ خدا وند متعال Ú©Ùˆ شرم آتی ہے کہ صدیق Ú©ÛŒ زبان پر جھوٹ جاری ہو یعنی پیغمبر Û– Ú©ÛŒ زبان پر جھوٹ جاری ہوتا ہے تو ہو جائے تا کہ حضرت ابو بکر Ú©ÛŒ شخصیت پر حرف نہ آنے پائے:

((یامحمد ! الّذی قلتہ ھو الحقّ ، ولکن لمّا قال الصّدیق أنّک تجتمعین بہ فی ھذہ اللیلة استحیا اللہ منہ أن یجری علی لسانہ الکذب لأنّہ صدّیق فأحیاہ کرامة لہ )) نزہة المجالس ٢: ١٨٤

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ١٤:کیا یہ صحیح ہے کہ خلیفہ اوّل Ù†Û’ احادیث رسول Û– کونذر آتش کر دیا تھا ØŸ جیسا کہ علامہ متقی ہندی Ù†Û’ لکھا ہے :

((انّ أبا بکر أحرق خمس مئة حدیث کتبہ عن رسول اللہۖ)) کنزالعمال ١٠: ٢٨٥

یعنی حضرت ابوبکر نے پانچ سو احادیث کو جلا دیا جو انہوں نے آنحضرت ۖ سے نقل کر کے لکھ رکھی تھیں .

سوال ١٥: کیا یہ درست ہے کہ حضرت ابوبکر  اور حضرت عمر  ایک مرتبہ آںحضرت Û– Ú©ÛŒ موجودگی میں آپس Ù„Ú‘ Ù¾Ú‘Û’ اور شور کرنا شروع کیا تو یہ آیت مجیدہ نازل ہوئی :((لاترفعواأصواتکم فوق صوت النّبی )) سورہ حجرات: ٢پیغمبر Û– Ú©ÛŒ آواز پر اپنی آواز Ú©Ùˆ مت بلند کرو؟ مسنداحمد٤: Ù¦

      اسی طرح ایک بار حضرت ابوبکر  Ù†Û’ اپنے زمانہ خلافت میں Ú©Ú†Ú¾ زمین Ú©ÛŒ سند ایک عورت Ú©Ùˆ دی تو حضرت عمر Ù†Û’ اسے Ù„Û’ کر پھاڑ ااور اس پر تھوک دیا۔ الدّر المنثور Ù£:٢٥٢

      اسی طرح حضرت عمر  کا عقیدہ یہ تھاکہ حسد Ú©Û’ دس حصوں میں سے نو حصے حضرت ابو بکر میں موجود ہیں اور ایک حصّہ پورے قریش میں لیکن اس ایک حصّہ میں بھی ابو بکر شریک ہیں Û” شرح ابن ابی الحدید Ù¡: ٣٠

                     

 Ø­Ø¶Ø±Øª عمر رضی اللہ عنہ 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next