استاد محترم سے چند سوال



سوال ١٤٢: کیا یہ صحیح ہے کہ بہت سارے صحابہ کرام وتابعین وضو میں پاؤں کا مسح کیا کرتے تھے اور بعض تو اسے واجب سمجھتے تھے ØŸ جیسے حضرت علی  ØŒ عبداللہ بن عباس ،عکرمہ ØŒ انس بن مالک ØŒ شعبی ØŒ حسن بصری ØŒ ابو جعفر محمد باقر رضی اللہ عنہ .(Ù¦)

١۔منہاج السّنة Ù¢: ١٤٣.ومن ھنا ذھب من ذھب من الفقھاء الی ترک بعض المستحبات اذا صارت شعارا Ù„Ú¾Ù… ... 

٢۔ المجموع نووی ٥: ٢٢٩؛ ارشاد السّاری ٢: ٤٦٨

٣۔تفسیر کشاف Ù£: ٥٤١                   Ù¤Û” فتح الباری ١١: ١٤٢

٥۔شرح المواہب اللدنیة Ù¥: ١٣         

 Ù¦Û”المحلّیٰ Ù¢: ٥٦؛تفسیر کبیر ١١: ١٦١؛ مغنی Ù¡: ١٣٢

    جیسا کہ ابن حزم ØŒ فخر رازی اور ابن قدامہ وغیرہ Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا ہے.پس کیا وجہ ہے کہ ہم پاؤں Ú©Û’ دھونے Ú©Ùˆ واجب سمجھتے ہیں اور جو نہ دھوئے اس Ú©Û’ وضو Ú©Ùˆ باطل سمجھتے ہیں؟

     انس بن مالک جو دس سال تک حضور علیہ الصلّاة والسّلام Ú©Û’ خادم رہے اور حضرت علی تیس سال تک آپۖ Ú©Û’ ساتھ ساتھ رہے .کیا یہ دونوں جلیل القدر صحابی جھوٹ اور غلط کام پر اصرار کر رہے ہیں؟!

سوال١٤٣:کیا یہ حقیقت ہے کہ اذان میں ((الصّلاة خیر من النوم )) حضڑت عمر  Ú©ÛŒ ایجاد کردہ بدعت ہے جبکہ پیغمبر  Û– Ú©Û’ زمانہ میں یہ جملہ اذان میں موجود نہیں تھا ØŸ

     جیسا کہ امام ابن حزم ØŒ امام مالک او رامام قرطبی Ù†Û’ واضح طور پر کہا ہے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next