استاد محترم سے چند سوال



شیعہ

سوال ١٠٤: کیا یہ صحیح ہے کہ ہم اہل سنّت Ù†Û’ پیغمبر  Û– پر لگائی جانے والی تہمتوں سے بچنے Ú©Û’ لئے جن کاتذکرہ سوال نمبر١٧ میں ہوا .شیعوں Ú©ÛŒ طرف اس بات Ú©ÛŒ نسبت دے دی ہے کہ وہ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت جبرائیل Ù†Û’ وحی پہنچانے میں غلطی کر دی .کیونکہ Ø·Û’ یہ تھا کہ حضرت علی Ú©Ùˆ وحی پہنچائیں جبکہ غلطی سے پیغمبر  Û– Ú©Ùˆ پہنچابیٹھے ØŸ جبکہ حقیقت تو یہ ہے کہ یہ بات شیعوں Ú©ÛŒ کسی کتاب میں نہیں ملتی .میں Ù†Û’ ا س بارے میں پوری تحقیق Ú©ÛŒ ہے بلکہ جس Ù†Û’ سب سے پہلے اس جھوٹ Ú©ÛŒ نسبت شیعوں Ú©ÛŒ طرف دی ہے وہ عامر شعبی ہے جو حضرت علی  اور ان Ú©Û’ شیعوں کا سخت دشمن تھا اور پھر ابن عبد ربہ Ù†Û’ بھی بغیر تحقیق کئے اسے نقل کر ڈالا.(Ù¡)

سوال ١٠٥: کیا یہ درست ہے کہ پیغمبر اکرم  Û– Ú©Û’ صحابہ کرام میں سے بہت زیادہ شیعہ تھے ØŸ جیسا کہ ابو حاتم ØŒ ابن خلدون ØŒ احمد امین اور صبحی صالح Ù†Û’ اس مطلب Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا ہے:

١۔ابو حاتم : ((انّ أوّل اسم لمذھب ظھر فی الاسلام ھو الشیعة وکان ھذا لقب أربعة من الصحابة : ابو ذر ،عمار ، مقداد و سلمان ...)) (٢)

اسلام میں سب سے پہلا نام جو کسی مذہب Ú©Û’ لئے ظاہر ہوا وہ شیعہ ہے .اور یہ پیغمبر  Û– Ú©Û’ چار صحابیوں ابوذر، عمار، مقداداور سلمان کا لقب تھا .

١۔العقد الفرید ٢: ٤١١؛ افقہ علی المذاہب الاربعہ ٤: ٧٥

٢۔الزینة فی الکلمات الاسلامیة ٣: ١٠

٢۔ ابن خلدون : ((کان جماعة من الصحابة یتشیّعون لعلیّ ویرون استحقاقہ علی غیرہ )) (١)

صحابہ کرام  کا ایک گروہ حضرت علی Ú©Û’ شیعہ تھے اور انہیں دوسروں پر مقدم سمجھتے تھے .

٣۔احمد امین : ((وقد بدأ التشیّع من فرقة من الصحابة کانوا مخلصین فی حبّھم لعلیّ یرونہ أحقّ بالخلافة لصفات رأوھا فیہ .ومن أشھرھم سلمان وابوذر والمقداد))(٢



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next