استاد محترم سے چند سوال



کرتے تھے جن میں حضرت عمر  بھی شامل ہیں .

      جبکہ ہم یہ حدیث بھی نقل کرتے ہیں کہ آنحضرت Û– Ù†Û’ فرمایا: ((اقتدوا بالّذین من بعدی)) سنن ترمذی Ù¥: ٦٣٠ میرے بعد آنے والے یعنی حضرت ابوبکر اور حضرت عمر  Ú©ÛŒ پیروی کرو .تو اس اعتبار سے کیا ہم پر واجب ہے کہ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو پیشاب کریں ØŸ یا حضرت عمر  Ú©ÛŒ اس سیرت سے فقط اس عمل کا جائز ہونا ثابت ہوتا ہے ØŸ اور پھر کیا Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو کر پیشاب کرنے سے جو چھینٹیں Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚºÙ¾Ú‘ تی پیں ان سے لباس نجس ہو گا یا نہیں؟ اور حضرت عمر  کا یہ عمل آنحضرت Û– Ú©Û’ اس فرمان سے کیسے جمع ہو سکتا ہے جس میں فرمایا:

))من الجفاء أن یبول الرّجل قائما )) عمدة القاری شرح صحیح بخاری ٣: ١٣٥

                Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو کر پیشاب کرنا ظلم ہے .

       اب ہم اہل سنّت آنحضرت Û– Ú©ÛŒ اس حدیث پر عمل کریں یا حضرت عمر  Ú©ÛŒ سیرت پر ØŸ          

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٢٢: کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت ابو ہریرہ چور تھے اور انہوں Ù†Û’ بیت المال سے بہت زیادہ مال چرایا اور حضرت عمر بھی انہیں چور اور دشمن خدا کہا کرتے جیسا کہ ہماری معتبر کتب میں نقل کیا گیاہیکہ حضرت عمر  انہیںکہا کرتے :

))یا عدوّ اللہ وعدوّ کتابہ سرقت مال اللہ )) الطبقات الکبرٰی ٤: ٣٣٥؛ سیر اعلام النبلاء ٢: ٦١٢

           اے دشمن خدا Ùˆ قرآن ! تو Ù†Û’ مال خداکوچرالیا .

سوال ٢٣:کہا جاتا ہے کہ حضرت عمر  Ú©Û’ امّ کلثوم سے نکاح کا ماجرا ایک جھوٹی داستان ہے اس لئے کہ

١: یہ داستان تفصیل کیساتھ صحاح ستّہ میں سے کسی ایک میں بھی نقل نہیں ہوئی .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next