استاد محترم سے چند سوال



٤۔سیر اعلام النبلاء ٥:٣٣٩

٥۔ تاریخ الاسلام : ١٤٠، حوادث سال ١٢١.

٦۔ میزان الاعتدال ١:٦٢٥

٧۔معرفة علوم الحدیث نیشاپوری :٥٥؛ تاریخ دمشق ٥٥: ٣٧٠

٨۔ حوالہ سابق

بقول ٩٠٨٢،بعض نے ٩٠٨٢،بعض نے ٧٢٧٥،بعض چالیس ہزار اورخود بخاری کے بقول ٢٧٦١اور بعض نے ٢٥١٣ تعداد بیان کی ہے .بالآخر ان میں سے کونسی تعداد صحیح ہے ؟(١

     اسی طرح یہی مشکل باقی کتب صحاح میں بھی پائی جاتی ہے

سوال ١٢٥: کیا یہ صحیح ہے کہ نزول وحی کے وقت شیطان آنحضرت ۖ پر غلبہ کر جاتا اور ایسی ایسی باتیں ان کی زبان پر جاری کروا دیتا کہ آپ ۖ سمجھتے کہ یہ وحی ہے لیکن خداوند متعال آپ ۖ کی مدد فرماتا .جیسا کہ صحیح بخاری میں سورہ حج کی تفسیر میں حضرت ابن عباس سے نقل کیا ہے: ((فی أمنیتہ اذا حدّث ألقی الشیطان فی حدیثہ فیبطل اللہ مایلقی الشیطان ویحکم آیاتہ... ))(٢)

      عسقلانی کہتے ہیں : (( جرٰی علی لسانہ حین أصابہ سنة وھولایشعر وقیل : انّ الشیطان ألجأہ الی أن قال بغیر اختیار ... ))(Ù£)

     یعنی اس آیت Ú©ÛŒ تفسیر یوں ہے کہ :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next