استاد محترم سے چند سوال



 Ù¥Û”مسلمہ بن مخلد انصاری فرماتے ہیں:

((أخبرونی بآیتین فی القرآن لم یکتبا فی المصحف فلم یخبروہ ØŒ وعندھم سعد بن مالک ØŒ فقال ابن مسلمہ : انّ الّذین آمنوا وھاجروا وجاھدوا فی سبیل اللہ بأموالھم وأنفسھم آلا أبشروا أنتم المفلحون والّذین آووھم  ونصروھم وجادلوا عنھم القوم الّذین غضب اللہ علیھم أولئک لا تعلم نفس ما أخفی Ù„Ú¾Ù… من قرّة أعین جزاء بما کانوا یعلمون ))  (Ù£)

Ù¦Û” حضرت عبداللہ بن عمر  کہتے ہیں:

١۔صحیح مسلم ٣ : ١٠٠

٢۔صحیح مسلم Ù¤: ١٦٧                 

٣۔الاتقان ٢: ٤٢۔٤١۔٤٠

قرآن کی بہت سی آیات گم ہوچکی ہیں((لیقولنّ أحدکم قد أخذت القرآن کلّہ وما یدریہ ماکلّہ ؟ قد ذھب منہ قرآن کثیر ولیقل قدأخذت منہ ما ظھر ))(١)

 Ú©ÙˆØ¦ÛŒ بھی شخص یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں Ù†Û’ پورا قرآن حاصل کر لیا ہے اس لئے کہ وہ نہیں جانتا کہ پورا قرآن کس قدر تھا کیونکہ اس کا بہت زیادہ حصہ ضائع ہو چکا ہے .بلکہ اسے چاہیے کہ وہ یہ کہے کہ میں Ù†Û’ جوقرآن موجود ہے اس میں سے حاصل کر لیا ہے .

٧۔نیز حضرت عائشہ  Ú©Û’ مصحف میں یوں ذکر ہوا ہے :

((انّ اللہ وملائکتہ یصلّون علی النبی یاأیّھاالّذین آمنوا صلّوا علییہ وسلّمو ا تسلیما وعلی الّذین یصلّون الصفّوف الاوّل ))(٢)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next