استاد محترم سے چند سوال



٢۔المجروحین ٣: ٦٣

امام بخاری رحمة اللہ علیہ 

سوال ١٢٠: کیا یہ صحیح کہا جاتا ہے کہ بعض صحابہ کی شان میں احادیث کو تبدیل کر کے بیان کرنے میں امام بخاری کو اچھی خاصی مہارت حاصل تھی جہاں کہیں صحابہ کے فسق و فجور کی بات آتی تو فورا حدیث کو تبدیل کر ڈالتے جیسا کہ سمرہ بن جندب کے شراب بیچنے اور حضرت عمر کا اسے لعنت کرنے کا واقعہ امام مسلم نے کتاب البیع میں بڑی صراحت سے نقل کیا ہے جبکہ امام بخاری نے سمرہ کا نام ذکر کرنے کے بجائے کلمہ فلاں لکھ دیا .(( بلغ عمر أنّ فلانا باع خمرا،فقال : قاتل اللہ فلانا...)) جبکہ یہی حدیث صحیح مسلم میں یوں بیان کی گئی :((قاتل اللہ سمرة بن جندب )).

سوال ١٢١: کیا یہ صحیح کہا جاتا ہے کہ امام بخاری ناصبی اور اہل بیت رسول Û– Ú©Û’ دشمن تھے ؟اس لئے کہ انہوں Ù†Û’ ناصبیوں اور خوارج سے تو روایات نقل Ú©ÛŒ ہیںجبکہ امام جعفر بن محمد  سے جو اہل سنت Ú©Û’ ہاں انتہائی محترم ہیں ان سے ایک بھی حدیث نقل نہیں Ú©ÛŒ جبکہ خوارج وہ ہیںجو حضرت علی  Ú©Ùˆ گالیاں دیتے جیسے حریز بن عثمان حمصی جو ہر روز صبح Ùˆ شام ستر مرتبہ حضرت علی  پر لعنت کیا کرتا .(Ù¡)

       اسحاق بن سویدبن ہبیرہ (Ù¢ )،ثور بن یزید حمصی (Ù£ )ØŒ

١۔تہذیب التہذیب Ù¢: ٢٠٧؛ مقدمہ فتح الباری              ٢۔تہذیب التہذیب Ù£: ٣٠٣

٣۔تہذیب التہذیب ٤: ٣٠؛کان اذا أذکر علیّا یقول :لا أحبّ رجلا قتل جدّی.

 Ø­ØµÛŒÙ† بن نمیر واسطی (Ù¡) ØŒ زیاد بن علاقہ ثعلبی جو امام حسن Ùˆ حسین  کوگالیاں دیا کرتا،(Ù¢)،سائب بن فروخ جو دشمن اہل بیت رسول Û– تھا اور اپنے اشعار میں ان کا مذاق اڑایا کرتا ØŒ( Ù£)عمران بن حطان جو حضرت علی  Ú©Û’ قاتل Ú©ÛŒ تعریف کیا کرتا ØŒ(Ù¤) اور قیس بن ابو حازم ØŒ(Ù¥ ) اور اسی طرح منافقین Ùˆ خوارج میں سے تیس افراد سے اپنی کتاب صحیح  بخا ری میں ا حادیث نقل Ú©ÛŒ ہیں Û”

سوال ١٢٢: کیا یہ صحیح ہے کہ امام بخاری فرماتے ہیں : اگر دو بچے ایک گائے یا ایک بکری اک دودھ پی لیں تو وہ رضائی بہن بھائی اور ایک دوسرے کے محرم بن جائیں گے اور پھر بڑے ہو کر ایک دوسرے سے شادی بھی نہیں کر سکتے چونکہ انہوں نے ایک جگہ سے دودھ پیا ہے !!!اگر ایسا ہو تو پھر تو دنیا کے بہت سے لوگ آپس میں بہن بھائی اور محرم ہوں گے !جیسا کہ امام سرخصی نے لکھا ہے:

((لو أنّ صبّیین شربا من لبن شاة أوبقرة لم تثبت بہ حرمة الرّضاع معتبر بالنسب ...وکان محمد بن اسماعیل بخاری صاحب التاریخ یقول: تثبت الحرمة ..))(٦)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next