استاد محترم سے چند سوال



سوال ١٦: کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت عمر کو اپنے ایمان میں شک تھا اور وہ یہ سمجھتے تھے کہ منافقین میں سے ہیں .جیسا کہ امام ذہبی نے اپنی تاریخ میں لکھا ہے کہ وہ حضرت حذیفہ یمانی سے عاجزانہ التماس کیا کرتے کہ وہ انہیں بتائیں کہ کہیں ان کا نام منافقین میں تو نہیں ہے ؟

))حذیفة أحد أصحاب النبیّ ۖ أسرّ الیہ أسماء المنافقین ...وناشدہ عمر باللہ : أنا من المنافقین...)) تاریخ الاسلام (الخلفاء): ٤٩٤؛

سوال ١٧:کیا یہ صحیح ہے کہ جب کبھی پیغمبر ۖ پر وحی کے نازل میں تاخیر ہو جاتی تو خود کشی یا ٹیلے سے اپنے آپ کو گرا دینے کا بارہا پروگرام بناتے یا پھر اپنی نبوت میں شک کرنے لگتے اور یہ گمان کر بیٹھتے کہ شاید وحی عمر بن خطاب پر منتقل ہو گئی ہے اور آج کے بعد وہ نبی بن گئے ہیں؟جیسا کہ امام بخاری نے لکھا ہے :

((وفتر الوحی فترة حتّٰی حزن النبیّ فیما بلغنا حزنا غدا منہ مرارا ØŒ Ú©ÛŒ یتردّی من رؤوس شواھق الجبال ØŒ فکلّما أوفٰی بذروة جبل ،لکی یلقی منہ نفسہ ،تبدّی لہ جبرائیل فقال: یا محمّد انّک رسول اللہ حقّا .فیسکن لذلک جأشہ   وتقرّ نفسہ فیرجع فاذا طالت علیہ فترة الوحی غدالمثل ذلک ...)) صحیح بخاری ،کتاب التعبیر ،ح ٢٩٨٢؛ کتاب الأنبیاء ،ح ٣٣٩٢؛کتاب التفسیر ،ح ٤٩٥٣؛ الامام البخاری : ١٤٢

سوال ١٨:کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت عمر انتہائی کند ذہن تھے یہاں تک کہ بارہ سال کی مدت میں مشکل سے سورہ بقرہ حفظ کی اور اس کی خوشی میں ایک اونٹ ذبح کیا ؟جیسا کہ امام ذہبی نے لکھاہے:

 ))قال ابن عمر: تعلّم البقرة فی اثنتی عشرة سنة ØŒ فلمّا تعلّمھا نحر جزورا ))  تاریخ الاسلام (الخلفاء ): ٢٦٧

  اسی طرح جصاص اور سیوطی Ú©Û’ بقول حضرت عمر آخر تک آیت کلالہ کا معنیٰ نہ سمجھ پائے اور پھر خود بھی اس کا اقرار کیا. کنز العمال ١١: ٧٩؛ تفسیر الدرّ المنثور Ù¢:٢٤٩؛ احکام القرآن جصاص حنفی Ù¢: ١١٠. عن سعید بن مسیّب أنّ عمر سأل رسول اللہ Û– کیف یورث الکلالة ØŸ قال : أو لیس قد بیّن اللہ ذلک ØŸ ثمّ قرأ : ((وان کان رجل یورث الکلالة أو امرأة ))الی آخر الآیة . فکان عمر لم یفھم ØŒ فأنزل اللہ ((یستفتونک قل اللہ یفتیکم فی الکلالة ))الی آخر الآیة فکان عمر لم یفھم فقال لحفصة : اذا رأیت من رسول اللہ طیب نفس فأسألیہ عنھا! فقال : أبوک ذکر Ù„Ú©  ھذا ØŸ ما أرٰی أباک یعلمھا أبدا ! فکان یقول : ماأرانی أعلمھا أبدا وقد قال رسول اللہ  Û– ما قال.

سوال ١٩: کیا یہ بھی صحیح ہے کہ حضرت ابو بکر  Ú©Û’ خلافت کیلئے حضرت عمر  Ú©Û’ انتخاب سے لوگ ناراض تھے اور وہ اپنی اس ناراضگی کا اظہار طلحہ بن عبیداللہ Ú©Û’ سامنے کیا کرتے ØŸ کنزالعمّال Ù¥: ٦٧٨

سوال ٢٠:کیا یہ بھی صحیح کہا جاتا ہے کہ حضرت عمر  اپنی خلافت Ú©Û’ دوران تک تیمم Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے آگاہ نہ تھے اور اگر کوئی شخص مسئلہ پوچھ لیتا کہ اگر غسل جنابت کرنا ہو اور پانی بھی نہ ہو تو کیا کرنا چاہئے ØŸ تو وہ جواب

 Ù…یں فرماتے :جب تک پانی میسّر نہ ہو تب تک نماز ترک کر دی جائے ...! اور دوماہ تک پانی نہ ملتا توخلیفہ دوم نماز Ú©Û’ قریب نہ جاتے Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next