استاد محترم سے چند سوال



   امام زہری کہتے ہیں : ((اوّل من قرأ ((بسم اللہ الرّحمن الرّحیم )) سرّا بالمدینة عمرو بن سعید بن العاص . ))

مدینہ میں سب سے پہلے جس شخص نے آہستہ بسم اللہ پڑھی وہ عمرو بن سعید بن عاص تھا ۔

١۔صحیح بخاری ١: ٣٤٢

٢۔ سبل السلام ٢: ١٠؛ مسند احمد ٣: ٣١٠

٣۔التفسیر الکبیر ١: ٢٠٥

سوال ١٤٠: کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت معاویہ  ،حضرت علی  سے بغض Ú©ÛŒ وجہ سے سنّت نبوی پر عمل نہیں کیا کرتے تھے؟ جیسا کہ بیہقی Ù†Û’ لکھا ہے کہ حضرت معاویہ Ù†Û’ حضرت علی Ú©ÛŒ مخالفت میں عرفہ Ú©Û’ دن تلبیہ سے روک دیا .

     سعید بن جبیر کہتے ہیں :ہم عرفہ Ú©Û’ دن عبداللہ بن عباس Ú©Û’ پاس بیٹھے تھے کہ ابن عباس Ù†Û’ کہا: اے سعید ! آج لوگوں Ú©Û’ تکبیر بلند کرنے Ú©ÛŒ آواز سنائی نہیں دے رہی ØŸ میں Ù†Û’ کہا: لوگ معاویہ  سے ڈرتے ہیں.اتنا سنتے ہی ابن عباس اچانک اٹھے اور بلند آواز سے کہا:

((لبیک اللّھمّ لبیک وان رغم عنف معاویة ،اللّھمّ العنھم فقد ترکواالسّنة من بغض علیّ رضی اللہ عنہ))(١)

لبیک اللّھمّ لبیک ،ہم حضرت معاویہ Ú©ÛŒ ناک زمین پر رگڑ دیں Ú¯Û’ .اے خدا! ان پر لعنت فرما .انہوں Ù†Û’ علی  Ú©Û’ بغض میں سنّت رسول  Û– Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا ہے .

     سنن نسائی Ú©Û’ شارح سندی اس جملے Ú©ÛŒ تشریح کرتے ہوئے یوں لکھتے ہیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next