استاد محترم سے چند سوال



٢۔ سنن ابو داؤد ٤: ٢١١

٣۔ شرح ابن ابی الحدید ٦: ٧؛ الامامة والسیاسة : ٦

معاویة وولایة غیرھما...)) ہم جانتے ہیں کہ جب علی نے خلافت سنبھالی تواس وقت بہت سارے لوگ حضرت معاویہ اور ان دونوں کے علاوہ کی ولایت کو تسلیم کر چکے تھے .

      اور پھر کہتے ہیں : ((انّ فیھم من یسکت عن علیّ فلا یربّع بہ فی الخلافة لأنّ الأمّة لم یجتمع علیہ .وکان فی أ ندلس کثیر من بنی اُمیّة یقولون : لم یکن خلیفة وانّما الخلیفة من اجتمع النّاس علیہ ولم یجتمعوا علی علیّ Û”Û”Û”Û”)) 

کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو علی کی خلافت کے بارے میںساکت رہے اور ان کو چوتھا خلیفہ تسلیم نہ کیا اس لئے کہ ان کی خلافت پر مسلمانوں کا اتفاق نہیں ہوا . اور اندلس میں موجود بنو امیہ یہ کہتے کہ وہ خلفیہ نہیں ہیں اس لئے کہ خلیفہ وہ ہوتا ہے جس پر تمام لوگ متفق ہوں اور علی پر تمام لوگ متفق نہیں ہوئے ...

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٤٩: کیا یہ درست ہے کہ امام احمد بن حنبل حضرت علی Ú©Ùˆ چوتھا خلفیہ تسلیم نہ کرنے والو Úº Ú©Ùˆ گدھے سے بھی زیادہ گمراہ سمجھتے ہیں:

((من لم یثبت الامامة لعلیّ فھو أضلّ من حمار)) (١)

      امام احمد بن حنبل Ù†Û’ ایسے شخص سے قطع کلامی کا Ø­Ú©Ù… دیا ہے اور ان سے نکاح تک کرنے سے منع فرمایا: (( من لم یربّع علیّ بن ابی طالب الخلافة فلا تکلّموہ ولاتناکحوہ ))(Ù¢)

      ایک اور مقام پر خلفائے ثلاثہ کا نظریہ رکھنے والوں پر حملہ آور ہوتے ہوئے فرمایا:

 ((ھذا قول سوء ردّی ))یہ بہت پست اور برا نظریہ ہے .(Ù£)      



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next