استاد محترم سے چند سوال



((اللّھمّ العن الرّاکب والقائد والسّائق ))

 Ú©ÛÛŒÚº ایسا تو نہیں کہ یہ روایات ا س لئے Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ گئیں تا کہ ان لوگوں کا دفاع کیا جاسکے جن پر پیغمبر Û– Ù†Û’ لعنت فرمائی جیسے حضرت معاویہ کہ آنحضرت Û– Ù†Û’ ان Ú©Û’ بارے میں فرمایا: (( لاأشبع اللہ بطنہ ))

    اسی طرح ابوسفیان اور ان Ú©Û’ دو فرزند ÙˆÚº Ú©Û’ بارے میں فرمایا :

((اللّھمّ العن الرّاکب والقائد والسابق))(١)

اسی طرح حضرت اسامہ بن زید کے لشکر سے روگردانی کرنے والوں پر .کہ فرمایا:

             ((لعن اللہ من تخلّف عن جیش اسامة ))(Ù¢)               

    کیا یہ ظلم نہیں ہے کہ ان افراد کا دفاع کرتے ہوئے رسالت مآب  Û– Ú©ÛŒ شان میں گستاخی Ú©ÛŒ جائے اور پھر دفاع ناموس رسالت Û– Ú©Û’ نام پر سیمینار بھی کروائے جائیں ØŸ!

١۔ تفسیر درّ المنثور ٢: ٧١؛ مجمع الزوائد ١: ١١٣و ٧: ٢٤٧

٢۔ مصنّف عبدالرزاق ٥: ٤٨٢،ح ٩٧٧٧

سوال ٨٤:کیا یہ صحیح ہے کہ پیغمبر  Û– سجدے میں جانے سے پہلے فرمایا کرتے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next