استاد محترم سے چند سوال



 Ù¤Û” شمس الدین شافعی : یہ حدیث امیرالمؤمنین  اور رسالت مآب Û– سے متواتر نقل ہوئی ہے اور بہت سے

١۔ الصواعق المحرقہ : ٦٤

٢۔تذکرة الحفاظ Ù£:٢٣١.أمّا حدیث (من کنت مولاہ  ) فلہ طرق جیدة وقد أفردت ذلک أیضا .

٣۔سیر اعلام النبلائ٨: ٣٣٥.ھذا حدیث عال جدّا ومتنہ فمتواتر.

٤۔سیر اعلام النبلاء ١٤: ٢٧٧.جمع الطبری طرق حدیث غدیرخم فی أربعة أجزاء ، رأیت شطرہ فبھرنی سعة روایاتہ وجزمت بوقوع ذلک أیضا .

محدثین نے بھی اسے نقل کیا ہے .اور جو لوگ اس علم میں مہارت نہیں رکھتے ،ان کا اس حدیث کو ضعیف قرار دیناکوئی اعتبا ر نہیں رکھتا .(١)

٥۔ قرطبی : حدیث مؤاخات ، حدیث خیبر اور حدیث غدیر ساری کی ساری ثابت شدہ ہیں.(٢)

    کیا وجہ ہے کہ علماء Ùˆ محدثین اسلام Ú©ÛŒ گواہی Ú©Û’ باوجود ہم اس حدیث Ú©Û’ مطابق حضرت علی Ú©ÛŒ خلافت بلا فصل Ú©Ùˆ ماننے Ú©Ùˆ تیار نہیں اور ہاں کیا اگر یہی حدیث حضرت ابو بکر  Ú©ÛŒ شان میں نازل ہوئی ہوتی تو پھر بھی ہمارا رویہ یہی ہوتا؟ !

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٥٥: کیا یہ درست ہے کہ ہمارے علماء حضرت معاویہ  اور عمرو بن عاص Ú©ÛŒ مخالفت Ú©Ùˆ ناقابل بخشش گناہ سمجھتے ہیں جبکہ حضرت علی  Ú©ÛŒ مخالفت Ú©Ùˆ اہمیت بھی نہیں دیتے اور اسے ایک معمولی سی بات تصور کرتے ہیں ØŸ جیسا کہ امام ذہبی Ù†Û’ دو مقامات پر نسائی اور حریز بن عثمان Ú©Û’ بارے میں لکھا ہے :

      امام نسائی Ú©Û’ متعلق لکھا ہے : وہ حضرت معاویہ اور حضرت عمرو بن عاص سے منحرف تھے خدا ان Ú©Ùˆ معاف کرے .(Ù£)جبکہ حریز بن عثمان جو حضرت علی پر لعنت کیا کرتا تھا اس Ú©Û’ بارے میں لکھا ہے کہ وہ ثقہ اور عادل تھے!( Ù¤)   



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next