استاد محترم سے چند سوال



٢۔تہذیب الکمال ٢٠: ٢٣١

سوال ١١٣: کیا یہ صحیح ہے کہ ہم حنفیوں کے نزدیک اگر چند امام جماعت ایک جگہ پراکٹھے ہو ں تو وہی امامت کروائے گا جس کی بیوی سب سے زیادہ خوبصورت ہو یا جس کا آلہ تناسل سب سے بڑا ہو؟ جیسا کہ شرنبلانی حنفی متوفٰی ١٠٦٩ھ نے اپنی کتاب میں یہی فتوٰی دیا ہے:

((اذا اجتمع قوم ولم یکن بین الحاضرین صاحب منزل اجتمعوا فیہ ...فالأحسن زوجة لشدة عنقہ فأکبرھم رأسا ،وأصغر Ú¾Ù… عضوا فأکثر Ú¾Ù… مالا فأکبرھم جاھا))(Ù¡)   

 Ø³ÙˆØ§Ù„١١٤: کیا یہ صحیح ہے کہ ہمارے مذہب Ú©Û’ بہت سے آئمہ ،فقہاء ØŒ محدثین سلف،بزرگان ولد زنا اور حرام زادے تھے جیسا کہ امام زہری Ù†Û’ اس حقیقت Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا ہے ØŸ میں Ù†Û’ یہ بات امام ابن حزم Ú©ÛŒ کتاب المحلّیٰ میں Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ تو بہت فکر Ú©ÛŒ کہ کیا ہمارے لئے حرام زادوں Ú©ÛŒ پیروی کرنا واجب ہے؟!

      جہاں پہ انہوں Ù†Û’ حرام زادے Ú©ÛŒ امامت میں نماز ادا کرنے Ú©Ùˆ جائز قرار دیا ہے وہاں پر امام زہری سے نقل کرتے ہوئے لکھا ہے:

(( عن الزھری قال: کان آئمّة من ذلک العمل ، قال وکیع : یعنی من الزّنا )) (٢)

امام زہری نے کہا : آئمہ اسی عمل سے پیدا ہوئے تھے . وکیع کہتے ہیں : یعنی زناسے .

      شعبہ اپنے باپ Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ دوسال بعد ØŒ ہرم]ذہبی کہتے ہیں : وہ انتہائی عابد اور حضرت عمر Ùˆ ابوبکر  Ú©ÛŒ خلافت Ú©Û’ دوران فارس Ú©ÛŒ جنگوں میں لشکر Ú©Û’ کمانڈر اور حضرت عمر  Ú©ÛŒ خلافت میں گورنر بھی رہے اور حضرت عمر  Ú©Û’ نزدیک قابل اعتماد تھے لیکن چونکہ کئی سال ماں Ú©Û’ Ø´Ú©Ù… میں رہے تھے لہذا پیدا ہونے سے پہلے ان Ú©Û’ دانت Ù†Ú©Ù„ Ú†Ú©Û’ تھے اسی لئے ان کا نام ہرم رکھ دیاگیا.(Ù£)

١۔مراقی الفلاح شرح نور الأیضاح : ٧٠

Ù¢Û” المحلّٰی Ù¤: ٢١٣؛ مصنّف ابن ابی شیبہ Ù¢: ١٢٠، باب ٢٧،ح Ù¡ ØŒ طبع دارالفکر      ٣۔سیر اعلام النبلاء Ù¤: ٥٠



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next