استاد محترم سے چند سوال



سوال ١٤٨: کیا یہ درست ہے کہ حضرت عمر  قرآن Ú©Û’ قائل تھے اور وہ یہ کہتے تھے کہ ایت رجم Ú¯Ù… ہوچکی ہے ØŸ حضرت عائشہ  سورہ احزاب Ú©Û’ دوتہائی Ú¯Ù… ہوجانے Ú©ÛŒ قائل تھیں ØŸ اور حضرت موسٰی اشعری قرآن Ú©ÛŒ دو سورتوں بنام خلع Ùˆ حفد Ú©Û’ Ú¯Ù… ہو جانے Ú©Û’ قائل تھے ØŸ کیا اس قسم Ú©Û’ دعوؤں کا معنٰی یہ نہیں ہے کہ قرآن میں تحریف ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے اور وہ پورا قرآن اس وقت ہمارے پاس موجود نہیں ہے؟

      کیا ہم عیسائیوں اور یہودیوں سے یہ کہہ سکتے ہیں کہ تورات Ùˆ انجیل میں تو تحریف واقع ہوئی ہے لیکن قرآن محفوظ ہے ØŸ !

       اور پھر کیسی عجیب بات ہے کہ ہمارے بڑے تحریف قرآن Ú©Û’ قائل ہیں جبکہ ہم یہ تہمت شیعوں پر

١۔کتاب المصاحف ٢: ٦٦٦،طبع دارالبشائر

٢۔سنن ابن ماجہ ١: ٦٢٦

 Ù„گاتے ہیں باوجود اس Ú©Û’ کہ ان Ú©Û’ علماء تحریف قرآن Ú©ÛŒ نفی پر کئی ایک کتب تألیف کر Ú†Ú©Û’ ہیں؟

Ù¡Û” حضرت عمر  Ù†Û’ منبر پر کہا :

((انّ اللہ قد بعث محمّدا بالحقّ وأنزل علیہ الکتاب ، فکان ممّا أنزل اللہ آیة الرّجم فقرأنا ھا وعقلناھا ووعیناھا ، فلذا رجم رسو ل اللہ ، ورجمنا بعدہ فأخشٰی ان طال بالنّاس زمان أن یقول قائل : واللہ ما نجد آیة الرّجم فی کتاب اللہ فیضلّوا بترک فریضة أنزلھا اللہ ، والرّجم فی کتاب اللہ حقّ علی من زنی اذا أحصن من الرّجال ...ثمّ انّ کنّا نقرأ فیما نقرأ من کتاب اللہ أن لا ترغبوا عن آبائکم فانّہ کفر بکم أن ترغبوا عن آبائکم ...(١)

     سیوطی Ù†Û’ حضرت عمر  سے یوں نقل کیا ہے : ((اذا زنی الشیخ والشیخةفارجموھما البتة نکالا من اللہ واللہ عزیز حکیم ))(Ù¢)    

٢۔ حضرت عائشہ فرماتی ہیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next