استاد محترم سے چند سوال



سوال ٢٩:کیا یہ درست کہا جاتا ہے کہ کعب الاحبار جسے خلیفہ دوم اور بنو امیہ کی حکومت میں بہت مقام حاصل تھا وہ اسلام لانے کے بعد بھی ہمیشہ تورات کی ترویج کیا کرتا اور ہماری کتب کے اندر اسرائیلیات کے نفوذ کا سبب بھی وہ تھا جیسا کہ عظیم مفسّر قرآن ابن کثیر (٣)،عبدالمنعم حنفی( ٤) اور ان کے علاوہ دیگر مؤلفین نے اس تلخ حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے ۔

     امام ذہبی فرماتے ہیں : ((کان یحدّثھم عن الاسرائیلیة ))

  وہ لوگوں Ú©Ùˆ اسرائیلیات سنایا کرتا .(Ù¥)

      یہ وہ کتب تھیں جومعمولا جھوٹ اور افتراء پر مبنی تھیں جن Ú©ÛŒ وجہ سے اسلامی احادیث Ú©Ùˆ ناقابل جبران ضرر ہوا اور غیر مسلموں Ú©Ùˆ اسلام Ú©Û’ بارے میں Ø´Ú©ÙˆÚ© وشبہات ایجاد کرنے کا موقع میسر ہوا .

                                  

١۔ مجمع الزوائد ٤: ٣٩٠و ٨: ٦٠٩؛ مسند ابی یعلیٰ ٣: ٣٩٥؛ مسند احمد ٣: ٣٤٩

٢۔ حوالہ سابق

٣۔ تفسیر ابن کثیر ٣: ٣٧٩

٤۔موسوعة فلاسفة ومتصوفة الیھودیة : ١٨٤    

  Ù¥Û” سیر اعلام النبلاء Ù£: ٤٨٩



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next