استاد محترم سے چند سوال



١۔تاریخ الخلفاء : ٣٥١؛ تاریخ طبری ٧: ١٨٧؛اسرار الامامة : ٣٧٧

٢۔المصنف لابن ابی شیبہ ١٥: ٢٢٩

٣۔ مسند احمد ٥: ٤٢٢؛ المستدرک علی الصحیحین ٤: ٥٦٠،ح ٨٥٧١فأخذ برقبتہ وقال:...

ایک دن مروان بن Ø­Ú©Ù… Ù†Û’ دیکھا کہ کوئی شخص قبر پیغمبر Û– پر چہرہ رکھے ہوئے( راز ونیاز کر رہاہے) تواس Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ گردن سے Ù¾Ú©Ú‘ کر کہا : کیا تو جانتا ہے کہ کیا کررہاہے؟ جب Ø¢Ú¯Û’ بڑھ کر دیکھا تو وہ ابو ایوب انصاری تھے . کہنے Ù„Ú¯Û’ : ہاں ! میں پیغمبر  Û– Ú©Û’ پاس آیا ہوں کسی پتھر Ú©Û’ پاس نہیں آیا.اور میں Ù†Û’ پیغمبر Û– سے سنا ہے آپ Û–Ù†Û’ فرمایا: جب دین Ú©ÛŒ سر پرستی اس Ú©Û’ اہل لوگ کر رہے ہوں تو اس پر مت گریہ کروبلکہ دین پر اس وقت روؤ جب اس Ú©ÛŒ سر پرستی نااہلوں Ú©Û’ ہاتھ میں آجائے .

     حاکم نیشاپوری اور امام ذہبی Ù†Û’ اس حدیث Ú©Ùˆ صحیح قرا ر دیا ہے .

      مروان Ú©Û’ بعد حجاج بن یوسف Ù†Û’ بھی قبر پیغمبر  Û– Ú©Ùˆ بوسیدہ ہڈیوں اور اور Ù„Ú©Ú‘ÛŒ سے تعبیر کیا اور آنحضرت Û– Ú©ÛŒ زیارت کرنے والوں Ú©Ùˆ سختی سے منع کرتے ہوئے کہاجیسا کہ مبرّد(Ù¡) Ù†Û’ لکھا ہے :

((قال حجاج بن یوسف لجمع یریدون زیارة قبر رسول اللہ  Û– من الکوفة : تبّا Ù„Ú¾Ù… ! انّھم یطوفون بأعواد ورمّة بالیة ØŒ ھلاّ یطوفون بقصر أمیرالمؤمنین عبدالملک ألا یعلمون أنّ خلیفة المرء خیر من رسولہ ))(Ù¢)

 Ø­Ø¬Ø§Ø¬ Ù†Û’ قبر پیغمبر  Û– Ú©ÛŒ زیارت Ú©Û’ لئے آنے والے کوفیوں سے کہا: وائے ہو تم پر لکڑیوں اور ریت Ú©Û’ ٹیلے کا طواف کرتے ہو ،امیرالمؤمنین عبدالملک Ú©Û’ قصر کا طواف کیوں نہیں کرتے .کیا تمہیں نہیں معلوم کہ کسی شخص Ú©Û’ خلیفہ کا مقام اس Ú©Û’ رسول سے بلند ہوتاہے .              

 Ú©ÛŒØ§ یہ نور رسالت Û– Ú©Ùˆ محو کرنے Ú©ÛŒ سازش نہیں ہے ØŸ اور کیا ہم جو سلف صالح Ú©ÛŒ پیروی کا دعوٰی کرتے ہیں کہیں مروان بن Ø­Ú©Ù… یا حجاج بن یوسف Ú©Û’ پیروکار تو نہیں ہیں جس Ù†Û’ خانہ کعبہ Ú©Ùˆ منجنیقوں کا نشانہ بنایا ØŸ  

١۔ ان کا نام محمد بن یزید ابو العباس بصری متوفٰی ٢٨٦ھ تھا ذہبی نے ان کے بارے میں لکھا ہے: کان اماما ،علّامة ...فصیحا مفوھا مؤثقا.سیر اعلام النبلاء ١٣: ٥٧٦



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next