استاد محترم سے چند سوال



٥۔ محمد بن ابو بکر : یہ حجة الوداع کے سال میں پیدا ہوئے اور امام ذہبی کے بقول انہوں نے حضرت عثمان کے گھر کا محاصرہ کیا اور ان کی ڈاڑھی کو پکڑ کر کہا : اے یہودی ! خدا تمہیں ذلیل و رسوا کرے .(١)

٦۔عمروبن حمق : یہ بھی صحابی پیغمبرۖتھے جنہوں Ù†Û’ امام مزی Ú©Û’ بقول حجة الوداع Ú©Û’ موقع پر پیغمبر Û– Ú©ÛŒ بیعت Ú©ÛŒ تھی اور امام ذہبی Ú©Û’ بقول یہ وہی صحابی ہیں جنہوں Ù†Û’ حضرت عثمان  پرخنجر Ú©Û’ Ù¾Û’ در Ù¾Û’ نو وار چلاتے ہوئے کہا: تین خنجر خداکے لئے مار رہا ہوں اور Ú†Ú¾ اپنی طرف سے :

(( وثب علیہ عمرو بن الحمق وبہ عثمان رمق وطعنہ تسع طعنات وقال : ثلاث للہ وستّ لمّا فی نفسی علیہ.))(٢)

٧۔ عبدالرحمن بن عدیس : یہ اصحاب بیعت شجرہ میں سے ہیں اور قرطبی کے بقول مصر میں حضرت عثمان کے خلاف بغاوت کرنے والو ں کے لیڈر تھے یہاں تک کہ حضرت عثمان کو قتل کر ڈالا .(٣)

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٧٢: کیا یہ درست ہے کہ ہم اہل سنّت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم Ú©Ùˆ گالیاں دیتے اور ان پر لعنت

                               

١۔تاریخ الاسلام : ٦٠١.ولدتہ اسماء بنت عمیس فی حجة الوداع وکان أحد الرّؤوس الّذین ساروا الی حصا ر عثمان

٢۔تہذیب الکمال١٤:٢٠٤؛ تہذیب التہذیب ٨:٢٢.بایع النبیّ فی حجة الوداع وصحبہ ...کان أحد من ألّب علی عثمان بن عفان.

        وقال الذّھبی انّ المصریین أقبلوا یریدون عثمان ...وکان رؤوسائھم أربعة : ...وعمرو بن حمق الخزاعی ...تاریخ الاسلام (الخلفاء):٦٠١و ٤٤١

٣۔استیعاب Ù¢: ٣٨٣؛ تاریخ الاسلام ( الخلفاء): ٦٥٤. عبدالرّحمن بن عدیس مصری شھد الحدیبیة وکان ممّن بایع تحت الشجرة رسول اللہ  Û– وکان أمیر علی الجیش القادمین من مصر الی المدینة الّذین حصروا عثمان وقتلوہ .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next