استاد محترم سے چند سوال



سوال ٦٤:کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت عائشہ  Ú©Û’ پاس ایک مصحف تھا جسے مصحف عائشہ کہا جاتا .(Ù¡)اور اسی طرح بعض صحابہ کرام Ú©Û’ پاس بھی اپنے اپنے مصحف موجود تھے جیسے مصحف سالم مولٰی حذیفہ ØŒ مصحف ابن مسعود ØŒ مصحف ابی بن کعب ØŒ مصحف مقداد ØŒ مصحف معاذ بن جبل ØŒ مصحف ابو موسٰی اشعری وغیرہ .(Ù¢)

      Ø§Ù† مصحف اور حضرت علی Ùˆ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھما Ú©Û’ مصحف میں کیا فرق ہے ØŸ اگر ایک ہی چیز ہیں تو پھر ہم شیعوں پر کیوں اعتراض کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں حضرت فاطمہ  Ú©Û’ پاس ایک مصحف تھا !

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٦٥: کیا یہ حقیقت ہے کہ رسالت مآب  Û– Ú©Û’ بعض صحابہ جیسے مسطح بن اثاثہ ØŒ حسان بن ثابت اور حمنہ (Ù£) Ù†Û’ اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ  پر زنا Ú©ÛŒ تہمت لگائی تھی اور رسول Û– Ù†Û’ ان پر تہمت Ú©ÛŒ حد بھی جاری Ú©ÛŒ تھی ØŸ ایسی بری بات شیعوں Ú©ÛŒ کتب میں موجود نہیں ہے جبکہ ہم اس تہمت Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ طرف نسبت دیتے ہیں تاکہ کوئی ہمارے بارے میںایسا گمان ہی نہ کرنے پائے!     

سوال ٦٦: کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت عائشہ  Ù†Û’ جنگ جمل میں مؤمنین اور اپنی اولاد Ú©Û’ بیس ہزار افراد مروا ڈالے اور اگر کوئی ان پر اس بارے میں اعتراض کرتا تو اسے دشمن خداقرار دے کر اس سے انتہائی سختی سے پیش آتیں .یہاں تک کہ امّ اوفٰی Ú©Ùˆ اسی بات Ú©ÛŒ وجہ سے اپنی محفل سے نکال دیا؟ جیسا کہ ابن عبد ربُہ

١۔تفسیر نسائی ٢: ٣٧٠؛ تفسیر بغوی ٢: ٣٣١

٢۔اسدالغابہ ٤: ٢١٦

٣۔اسد الغابہ Ù¥: ٤٢٨.کانت ممّن قال فی الافک علی عائشة ...انّھاجلدت مع من جلد فیہ.اور Ù¤: ٣٥٥،شھد مسطح بدرا وکان ممّن خاض فی الافک علی عائشة فجلدہ النبّی فیمن جلدہ اور Ù¢:٦، وکان حسان  بن ثابت ممّن خاض فی الافک فجلد فیہ.

نے لکھا ہے:

((دخلت اُمّ اوفٰی العبدیة بعد الجمل علی عائشة فقالت لھا:ما تقولین فی امرأة قتلت ابنا لھا صغیرا؟ فقالت: وجبت لھا النّار .قالت : فما تقولین فی امرأة قتلت من أولادھا الأکابرعشرین ألفا فی صعید واحد : فقالت خذوا بید عدّوة اللہ)).(Ù¡)    

جنگ جمل Ú©Û’ بعدامّ اوفیٰ حضرت عائشہ  Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا : ایسی عورت Ú©Û’ بارے میں آپ Ú©ÛŒ کیا رائے ہے جس Ù†Û’ اپنے چھوٹے بچے Ú©Ùˆ قتل کر ڈالا ہو ØŸ تو فرمایا: اس Ú©ÛŒ سزا جہنّم ہے .عرض کیا : اگر کوئی عورت اپنی بیس ہزار نوجوان اولاد مروا دے تو اس کا کیا Ø­Ú©Ù… ہو گا ØŸ تو اس پر حضرت عائشہ (ناراض ہو گئیں اور )فرمایا: اس دشمن خداکو پکڑلو.   



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next