استاد محترم سے چند سوال



١۔الفصول المہمة : ٣٠؛ مستدرک حاکم ٣: ٤٨٣

٢۔ازالة الخفاء ٢: ٢٥١؛ کفایة الطالب : ٤٠٧؛ شرح عینیہ (آلوسی): ١٥؛ المجدی (صوفی) :١١؛ تاریخ بناکتی : ٩٨؛ نورالأبصار: ٧٦

سے ہے ؟ جیسا کہ مفسّر عظیم قرطبی نے لکھا ہے:

((وھو من أثبت الآثار و أصحّھا ...))(١

سوال ٣٧:کیا ہم دیوبندی حضرات ØŒ حضرت علی Ú©ÛŒ ولایت کا انکار کر سکتے ہیں؟جب کہ حنفی علماء حسکانی وغیرہ کہتے ہیںاُولو الأمر حضرت علی ہیں : (( أولوالأمر Ú¾Ùˆ علیّ الّذی ولاہ اللہ بعد محمدۖ فی حیاتہ حین خلفہ رسول اللہۖ بالمدینة ))(Ù¢)   

سوال ٣٨: کیا یہ صحیح ہے جو امام ذہبی Ù†Û’ امام غزالی سے نقل کیا ہے کہ حضرت عمر  Ù†Û’ غدیر خم میں حضرت علی Ú©Û’ ہاتھ پر بیعت Ú©ÛŒ تھی لیکن رسالت مآب Û– Ú©ÛŒ رحلت Ú©Û’ بعد خواہشات نفس Ú©ÛŒ پیروی اور حکومت Ú©Û’ لالچ میں اس سے پھر گئے:

((ھذا تسلیم ورضیٰ ثمّ بعد ھذا غلب الھوٰی حبّا للرئاسة ))  (Ù£)         

سوال ٣٩:کیا یہ درست ہے کہ ایک بھی صحیح حدیث میں نہیں آیا کہ رسالت مآب  Û– Ù†Û’ حضرت ابوبکر Ú©Ùˆ صدیق یا حضرت عمر  Ú©Ùˆ فاروق کا لقب دیا ہو بلکہ یہ سب القاب حضرت علی  Ú©Ùˆ دیئے تھے جیسا کہ امام طبری Ù†Û’ بھی لکھا ہے:

 ((عن عباد بن عبداللہ سمعت علیّا یقول : أنا عبداللہ Ùˆ أخو رسول اللہ وأنا الصّدیق

١۔ استیعاب ٣: ١٠٩٧



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next