استاد محترم سے چند سوال



     اگر ہمارے مذہب میں کسی جملے کااذان میں اضافہ کرنا جائز ہے جو پیغمبر  Û– Ú©Û’ زمانہ مبارک میں نہ تھا تو پھر ہم شیعوں پر کیوں اعتراض کرتے ہیں کہ وہ اذان میں ''أشھد أنّ علیّا ولیّ اللہ ،، کیوں کہتے ہیں جبکہ یہ جملہ اذان میں نہیں تھا ØŸ

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ١٤٥: کیا یہ بھی صحیح ہے کہ حمار یعفور کا پیغمبر  Û– سے باتیں کرنے والا قصّہ ہماری کتب میں بھی موجود ہے. (Ù£)ØŸ تو پھر کیا وجہ ہے کہ ہم اس قصّہ Ú©Û’ شیعوں Ú©ÛŒ کتاب کافی Ú©Û’ اندر موجود ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے ان Ú©ÛŒ اس پوری کتاب Ú©Ùˆ ضعیف قرار دیتے ہیں جبکہ وہ خود بھی اس قصّہ والی روایت Ú©Ùˆ ضعیف سمجھتے ہیں؟

سوال١٤٦: کیا یہ صحیح ہے کہ ہماری حدیث کی کتب میں بیان ہوا ہے کہ قرآن کو زمین پر رکھنا جائز نہیں جبکہ اسے جلادینا جائز ہے ؟ جیسا کہ ابن ابی داؤد نے اسی باب سے ایک مکمل باب کھولا ہے:'' حرق

١۔المبسوط ١: ١٣١

٢۔سیرة الحلبیہ Ù£: ٣٠٤؛الھدایة فی شرح البدایة Ù¡: ٤٢؛ جامع صغیر Ù¡: ٣٨؛ تاریخ دمشق ٦٠: ٤٠؛شرح زرقانی Ù¡: ٢١٥؛ تنویر الھوالک Ù¡: ٧١؛ الذخیرة Ù¢:٤٧؛مواہب الجلیل Ù¡: ٤٣١؛ الطبقات الکبرٰی Ù¥:٣٣٤اور ٣٥٩             ٣۔حیاة الحیوان Ù¡: ٣٥٥؛ تاریخ دمشق Ù¤: ٢٣٢؛ البدایة والنھایة Ù¢:٣٩

المصحف اذا استغنی عنہ،، اور پھر لکھا ہے : ((انّہ لم یر بأسا أن یحرق الکتب وقال : انّما الماء والنّار خلقان من خلق اللہ تعالٰی )) (١)

 Ø¬Ø¨ قرآن Ú©ÛŒ ضرورت نہ ہو تو اسے جلادینا .

سوال ١٤٧: کیا یہ صحیح ہے کہ قرآن مجید کا Ú©Ú†Ú¾ حصّہ حضرت عائشہ  Ú©ÛŒ بکری کھا گئی تھی اور اب اس کا نام Ùˆ نشان تک نہیں ہے ؟جیسا کہ امّ المؤمنین حضرت عائشہ  فرماتی ہیں :

زنا کار Ú©Ùˆ سنگسار کرنے اور جوان Ú©ÛŒ رضاع والی آیت قرآن کا حصّہ تھی اور ایک ورق پر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہوئی تھی . جب پیغمبر  Û– Ú©ÛŒ وفات ہوئی تو ہم ان Ú©Û’ سوگ میں مشغول تھے کہ اتنے بکری آئی اور اس Ù†Û’ ان آیات Ú©Ùˆ کھا لیا :

((لقد نزلت آیة الرّجم والرّضاع الکبیر عشرا ،ولقد کان فی صحیفة تحت سریری فلمّا مات رسول اللہ  Û– وتشاغلنا بموتہ دخل داجن فأکلھا)) (Ù¢)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next