استاد محترم سے چند سوال



٢۔ التوشیح علی الجامع الصحیح ١: ٤٦٣

٣۔صحیح مسلم ١: ١٠١؛ مجمع الزوائد ٢: ٥٧

٤۔ السنن الکبرٰی ٢: ٤٣٩،طبع دارالفکر

میرا سوال یہ ہے کہ ہم کس لئے شیعوں پر اعتراض کرتے ہیں جبکہ خود پیغمبر Û– اور صحابہ کرام  بھی مٹی یا پتھر Ú©Û’ کنکروں پر سجدہ کیا کرتے ØŸ دوسرا سوال یہ ہے کہ ہم کس دلیل Ú©ÛŒ بنا پرقالین پر سجدہ کر تے ہیں جبکہ سیرت رسولۖ Ùˆ صحابہ کرام  Ú©Û’ عمل میں اس Ú©ÛŒ کوئی دلیل نہیں ملتی ØŸ

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ١٣٥: کیا یہ صحیح ہے کہ اہل سنّت میں سے حنبلی حضرات قرآن میں تحریف Ú©Û’ قائل ہیں اس لئے کہ وہ  نماز Ú©Û’ شروع میں بسم اللہ نہیں پڑھتے اور نہ ہی اسے قرآن کا جزء سمجھتے ہیں جبکہ یہ قرآن Ú©ÛŒ تمام سورتوں Ú©Û’ شروع میں موجود ہے اوران Ú©Û’ اس عقیدے کامطلب تو یہ ہے کہ قرآن میں اسے اضافہ کر دیا گیا ہے اور یہی تحریف قرآن ہے جیسا کہ امام ذہبی Ù†Û’ لکھا ہے :

((ثارت الحنابلة ببغداد ومقدمھم ابویعلٰی وابن التمیمی وأنکروا الجھر بالبسملة ... ))(١)

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ١٣٦: کیا یہ صحیح ہے کہ ذہبی اور دیگر علمائے اہل سنّت اپنی بیوی Ú©ÛŒ دُبر میںجماع کرنے Ú©Ùˆ حراما ور گناہ کبیرہ سمجھتے ہیںجبکہ عبداللہ بن عمر ØŒ زید بن اسلم ØŒ نافع ،مالک اور نسائی اسے مباح سمجھتے تھے ØŸ

 Ù¡Û” امام مالک فرماتے ہیں: مجھے کوئی ایسا فقیہ نہیں ملا جو دُبر میں جامع Ú©Ùˆ حلال نہ سمجھتا ہو.(Ù¢)

٢۔امام نسائی سے اس کے حرام ہونے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: اس پر کوئی دلیل نہیں ہے .( ٣)

     تو اب ہم کس Ú©Û’ نظریہ کومانیں ØŸ   



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next