استاد محترم سے چند سوال



     ابن عقدہ Ù†Û’ واضح طور پر کہا ہے:

((یقع لمحمد یعنی البخاری الغلط فی أھل الشّام )) (٣)

سوال ١٢٨: کیا یہ صحیح ہے کہ امام بخاری کے بعض استاد ملعون اور بعض نصرانی تھے ؟ جیسے اسحاق بن سلیمان المعروف شمخصہ جسے ابن معین نے ملعون سے تعبیر کیا ہے .(٤)

١۔تاریخ الاسلام : ١١٢،حوادث سال ١٠٠    

٢۔سیر اعلام النبلاء ٥: ١٩٤، ترجمہ قاسم بن عبدالرحمن دمشقی

٣۔شروط الآئمّة السنّة لأبی بکر المقدسی : ٥٠٧. البتہ کئی ایک علماء نے امام بخاری پر اعتراض کیا ہے .جن میں باجی متوفٰی ٤٧٤،جبائی متوفٰی ٤٩٨،ابن خلفو ن متوفٰی ٦٣٦، دمیاطی متوفٰی ٥٢٣، ابن رشد متوفٰی ٧٢١، ابو زرعہ ٨٢٦، عراقی ٨٠٦وغیرہ اس بارے میں مزید اطلاع کے لئے کتاب الامام البخاری وصحیحہ الجامع صفحہ نمبر ٥٢٠پر رجوع کریں.

 Ù¤Û”سیر اعلام النبلاء ١٢: ٧٩

    اور ابن کلاب جس Ú©Û’ بارے میں کہا ہے: ((ÙˆÚ¾Ùˆ نصرانیّ بھذاالقول)) (Ù¡)

سوال ١٢٩: کیا یہ صحیح ہے کہ صحیح بخاری جھوٹی اور اسرائیلی حدیثوں سے بھری ہوئی ہے ؟جیسا کہ سید عبدالرحیم خطیب کہتے ہیں : یہ حدیث قلم ودوات جو بخاری میں پانچ مقامات پر ذکر ہوئی ہے جھوٹٰ اور دشمن Ú©ÛŒ سازش تھی جو ہماری حدیث Ú©ÛŒ کتابوں میں داخل کر دی گئی جبکہ اس میں پیغمبر  Û– Ú©ÛŒ شان گھٹائی گئی ہے اور صحابہ کرام  Ú©ÛŒ توہین Ú©ÛŒ گئی ہے کہ انہوں Ù†Û’ کہا: پیغمبر Û– ہذیان بول رہا ہے...اور پھر یہ حدیث سادہ لوح مسلمانوں Ú©Û’ ہاتھ Ù„Ú¯ گئی ...(Ù¢)

      اور پھر حاشیہ میں لکھا ہے کہ پرانے لوگوں Ú©ÛŒ یہ عادت تھی کہ جو بھی خبر حدیث Ú©Û’ نام پرپیش Ú©ÛŒ جاتی اس Ú©Û’ سامنے گھٹنے ٹیک دیتے اگرچہ وہ اسرائیلیات پر ہی کیوں نہ مشتمل ہوتی .(Ù£)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next