استاد محترم سے چند سوال



دین پر؟ جیسا کہ عجلی نے عمر بن سعد کے بارے میں لکھا ہے :

((وھو تابعی ثقة ، وھو الّذی قتل الحسین ))(١)

           وہ تابعی اور ثقہ ہے یہ وہی شخص ہے جس Ù†Û’ حسین Ú©Ùˆ قتل کیا تھا .   

     واقعا اگر ہم یہی عقیدہ Ù„Û’ کر اس دنیا سے Ú†Ù„ بسے تو روز قیامت اپنے نبی Û– Ú©Ùˆ کیا منہ دکھائیں Ú¯Û’ ØŸ

  سوال ٥٣:کیا یہ صحیح ہے کہ آںحضرت  Û– Ù†Û’ اسلام Ú©ÛŒ پہلی دعوت میں قریش Ú©Û’ سرداروںکے سامنے حضرت علی  سے یہ فرمایاتھا :

 ((أنت أخی ووزیری ووصیی ووارثی وخلیفتی من بعدی))

آپ میرے بھائی ، میرے وزیر ، میرے وصی ، میرے وارث اور میرے بعد میرے خلیفہ ہیں .

      جیسا کہ اس مطلب Ú©Ùˆ قوشجی (Ù¢)ØŒ حلبی (Ù£)  اور دوسروں Ù†Û’ بھی نقل کیا ہے. اگرچہ بعض Ù†Û’ اس عبارت کوحذف کر Ú©Û’ اس Ú©ÛŒ جگہ کذا وکذا Ù„Ú©Ú¾ دیا جیسے ابن کثیر .(Ù¤)   

      جب یہ روایت صحیح ہے تو پھر ہم حضرت علی Ú©Ùˆ خلیفہ اوّل ماننے سے انکار کیوں کرتے ہیں؟ کیا یہ فرمان رسول Û– Ú©ÛŒ مخالفت نہیں ہے ØŸ اسی طرح کلام رسالت Û– Ú©Ùˆ مبہم کردینا یہ آنحضرت Û– سے خیانت اور مشرکین مکّہ والا رویہ نہیں ہے؟ 

سوال ٥٤:کیا یہ صحیح ہے کہ امام بخاری نے حدیث غدیر کی سند صحیح اور متواتر ہونے کے باوجود نقل نہیں کیا اور اس کی وجہ وہی ان کا حضرت علی سے بغض ہے ؟ جبکہ ہمارے بڑے بڑے علماء نے اس حدیث کی سند



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next