استاد محترم سے چند سوال



 Ù†Ù…ازی Ú©Û’ سامنے سے عورت ØŒ گدھے یا کتّے Ú©Û’ گذرنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے.               

امام احمد بن حنبل کہتے ہیں :

((یقطع الصلاة الکلب الأسود والحمار والمرأة ))(Ù£)               

         کالا کتّا ØŒ گدھا اور عورت نماز Ú©Ùˆ باطل کردیتے ہیں.

عکرمہ کہتے ہیں:

((یقطع الصّلاة الکلب والمرأة والخنزیر والحمار والیھودی والنصرانی والمجوسی )) (٤)

کتّا ، عورت ، خنزیر ، گدھا ، یہودی ، نصرانی اور مجوسی نماز کو باطل کردیتے ہیں.

     کیا اسلام میں عورت کا یہی مقام ہے کہ اسے کتّے ،خنزیر اور گدھے Ú©Û’ برابر قرار دیاجائے ØŸ کیا یہ انسانی کرامت Ú©ÛŒ توہین نہیں ہے؟!!

١۔السنن الکبرٰی ٣: ١٦٦اور ٤: ٣٥٥؛ مصنّف ابن ابی شیبہ ١: ٣١٥

٢۔صحیح مسلم ١: ١٤٥؛ المحلّٰی ٤: ٨

٣۔المحلّیٰ ٤: ١١، مسئلہ یقطع صلاة المصلّی ، طبع دارالآفاق الجدیدة بیروت .

٤۔المحلّیٰ ٤: ١١؛ مصنّف ابن ابی شیبہ ١: ٣١٥

آخر میں استاد محترم سے یہ امید رکھتا ہوں کہ اگرچہ یہ سوالات آپ کے لئے انتہائی معمولی ہیں لیکن ان کا جواب عنایت فرمائیں گے تاکہ یوں نوجوان نسل کی خدمت ہو سکے اور انہیں ہر طرح کے فکری واعتقادی انحراف سے بچایا جا سکے .انشاء اللہ

                                                 والسّلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ      

 

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99