استاد محترم سے چند سوال



٣۔ عجیب بات ہے کہ ہم اپنے مدعا کو ثابت کرنے کے لئے عبداللہ بن عمر کی بات کو دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں جبکہ ہمارے علماء اس کی اس بات کو تسلیم ہی نہیں کرتے جیسا کہ امام علی بن جغد بغدادی متولد١٣٤ھ عبداللہ بن عمر کی اس بات پر اعتراض کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اس بچے کو دیکھیں کس طرح بکواس کر رہا ہے جبکہ اسے تو طلاق جاری کرنا بھی نہیں آتا .سیر اعلام النبلاء ١٠: ٤٦٣ .اسی طرح علّامہ ابن عبدالبرّ نے بھی اس بات کو ردّ کیا ہے . استیعاب ٣: ١١١٩.

٤۔.الأوسط ١: ١١٠

 Ø¬ÛŒØ³Ø§ کہ آپ Ù†Û’ ملاحظہ فرما یا کہ امام بخاری Ù†Û’ حضرت علی Ú©ÛŒ حکومت Ú©Û’ علاوہ سب کا تذکرہ کیا ہے حتّیٰ یزید Ú©ÛŒ حکومت کا بھی .اور اگر کہیں ان Ú©ÛŒ خلافت کا تذکرہ کیا بھی ہے تو اسے فتنہ سے تعبیر کیا ہے(( ولّی أبو بکرسنتین وستة أشھر وولّی عمر عشر سنین وستة أشھر وثمانیة عشر یوما وولّیٰ عثمان ثنتی عشرة سنة غیر اثنی عشر یوما وکانت الفتنة خمس سنین وولّی معاویة عشرین سنة وولّی یزید بن معاویة ثلاث سنین))(Ù¡)   

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٤٧:کیا یہ صحیح ہے کہ بنو اُمیہ حضرت علی  Ú©Ùˆ چوتھا خلیفہ نہیں مانتے تھے اور انہوں Ù†Û’ ہی یہ معروف کیا کہ خلفائے راشدین تین ہی ہیں اور پھر ابن تیمیہ Ù†Û’ بھی انہیں Ú©ÛŒ پیروی کرتے ہوئے اس نظریہ Ú©ÛŒ ترویج Ú©ÛŒ ØŸ جیسا کہ سنن ابو داؤد میں آیا ہے :

((قال سعید : قلت لسفینة : انّ ھؤلاء یزعمون انّ علیّا لم یکن بخلیفة ØŸ قال : کذبت استاہ بنی الزرقاء ،یعنی بنی اُمیّة.))(Ù¢)   

سوال٤٨: کیا یہ صحیح ہے کہ امام ابن تیمیہ حضرت علی  Ú©Ùˆ چوتھا خلیفہ نہیں مانتے تھے جبکہ ابن کثیر لکھتے ہیں کہ یہ حدیث : خلافة نبوّة ثلاثون سنة . بنو امیہ اور ان لوگوں Ú©Û’ ردّ میں آئی ہے جو حضرت علی Ú©Ùˆ چوتھا خلیفہ نہیں مانتے :

((ھذا حدیث فیہ ردّ صریح... علی النّواصب من بنی اُمیّة ومن تبعھم من أھل الشّام فی انکارخلافة علیّ بن ابی طالب ))(٣)

      ابن تیمیہ کہتے ہیں : ((نحن نعلم أنّ علیّا لمّا تولّی کان کثیر من النّاس یختار ولایة

                                      

١۔الأوسط١: ٢١٨



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next