استاد محترم سے چند سوال



تشیع Ú©ÛŒ ابتداحضور  Û–Ú©Û’ صحابہ کرام  سے ہوئی جو حضرت علی Ú©ÛŒ محبت میں مخلص اور خلافت Ú©Û’ سلسلے میں ان Ú©Û’ اندر پائی جانے والی صفات Ú©ÛŒ وجہ سے انہیں زیادہ حقدار سمجھتے تھے اور ان میں سے مشہور ترین صحابہ سلمان ØŒ ابوذر اور مقداد تھے.

٤۔ صبحی صالح : ((کان بین الصحابة حتّٰی فی عھد النبیّ شیعة لربیبة علیّ .منھم ابوذر ، المقداد ...جابر بن عبداللہ ،أبی بن کعب ،ابو طفیل ، عباس بن عبدالمطلب وجمیع بنیہ و عمار وابو ایوب)) (٣)

پیغمبر اکرم  Û– Ú©Û’ زمانہ میں ہی صحابہ کرام  Ú©Û’ درمیان حضرت علی  Ú©Û’ شیعہ اور ان Ú©Û’ خیر خواہ موجود تھے جن میں ابوذر ØŒ مقداد، جابر بن عبداللہ ØŒ ابی بن کعب ØŒ ابوطفیل ØŒ عباس بن عبدالمطلب ،ان Ú©Û’ تمام بیٹے اور عمار وابوایوب تھے .

      ہم جو حبّ صحابہ رحمة اللہ اور بغض صحابہ لعنة اللہ Ú©Û’ نعرے لگاتے ہیں اور شیعوں Ú©Ùˆ کافر Ùˆ مشرک سمجھتے ہیں تو کیا یہ ان صحابہ  Ú©Ùˆ کافر Ùˆ مشرک کہنا نہیں ہے ØŸ اور پھر اگر شیعہ ان صحابہ 

 Ú©ÛŒ پیروی کرتے ہوئے حضرت علی Ú©Ùˆ خلافت کا حق دار سمجھتے ہیں تو ان Ú©Ùˆ برا بھلا کیوں کہتے ہیں ØŸ جبکہ ہمارا

                                     

Ù¡Û” مقدمہ ابن خلدون Ù£: ٤٦٤                                  Ù¢Û” ضحی الاسلام Ù£: ٢٠٩

٣۔النظم الاسلامیة : ٩٦

نظریہ یہ ہے کہ تمام صحابہ کرام  ہدایت Ú©Û’ چراغ ہیں جس Ú©ÛŒ پیروی کرلیںکامیاب ہوں Ú¯Û’ØŸ اس کامطلب تو یہ ہے کہ شیعہ حق پر ہیں اور ہم باطل پر اس لئے کہ ہم اتنے سارے صحابہ کرام  Ú©Ùˆ کافر سمجھ رہے ہیں!!    

سوال ١٠٦ : کیا یہ صحیح ہے کہ صحابہ کرام اور تابعین وفقہاء کے درمیان ایسے افراد بھی تھے جوحضرت علی کو تمام صحابہ کرام سے افضل سمجھتے تھے ؟ جیسا کہ ہمارے علماء نے لکھاہے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next