استاد محترم سے چند سوال



۳۔ ابو الیقظان : ((انّ خالد بن سعید بن العاص أسلم قبل أبی بکر الصدّیق)) المستدرک علی الصحیحین ٣: ٢٧٨

٣۔ سعد بن ابی وقاص :ابو بکر سے پہلے پچاس سے زیادہ لوگ اسلام لا چکے تھے .( تاریخ طبری ١: ٥٤٠

Ù¤Û” امام زہری: حضرت عمر  تقریبا چالیس لوگوں Ú©Û’ بعد اسلام لائے .( تاریخ الاسلام( السّیرة النبویّة ) : ١٨٠؛ طبقات ابن سعد Ù£: ٢٦٩؛ صفة الصفوة Ù¡: ٢٧٤

سوال ٣: کیایہ صحیح نہیں ہے کہ اسلام کی جنگوں میں حضرت ابوبکر کا کوئی کردار سامنے نہیں آتا ؟ یہاں تک کہ نہ تو کفار کے مقابلے میں انہوں نے کبھی شمشیر اٹھائی اور نہ ہی کسی دشمن اسلام کے خون کا کوئی قطرہ گرایا؟ جیسا کہ ابو جعفر اسکافی نے اس مطلب کی طرف اشارہ کیا ہے:

((لم یرم أبو بکر بسھم قطّ ولا سلّ سیفا ولا أراق دما )).( شرح ابن ابی الحدید ١٣: ٢٩٣

 Ú©ÛŒØ§ وجہ ہے کہ اس Ú©Û’ باوجود ہم انہیں اسلام Ú©Û’ مجاہد اور حضرت علی سے بھی افضل قرار دیتے ہیں ØŸ (تفسیر رازی ١٠: ١٧٣، امام رازی Ù†Û’ حضرت ابوبکر Ú©Û’ جہاد Ú©Ùˆ حضرت علی Ú©Û’ جہاد سے افضل قرار دیا ہے . ) اگر کوئی شیعہ رافضی یہ کہے کہ تم ابوبکر  Ú©Û’ بارے میں غلوّ کرتے ہو تو ہمارے پاس کیا جواب ہے ØŸ

 Ø³ÙˆØ§Ù„ Ù¤:کیا یہ صحیح نہیں ہے کہ حضور علیہ ا لصلّاة والسّلام Ú©Û’ یار غار کا نام عبداللہ بن بکر بن اریقط تھا  نہ کہ ابو بکر بن قحافہ خلیفہ اوّل ØŒ( شرح ابن ابی الحدید ١٣: ٢٩٣) لیکن نام ایک جیسا ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے غلط فہمی ہوگئی اور ہم Ù†Û’ اسے خلیفہ اوّل سمجھ لیا ØŸ اس لئے کہ:

 Ù¡Û” حضرت ابوبکر  Ù†Û’ کبھی بھی اپنی اس فضیلت کا تذکرہ نہ کیا جبکہ سقیفہ میں ضعیف سے ضعیف حدیث اور فضیلت کا تذکرہ کیا.مثال Ú©Û’ طور پر فرمایا :(( نحن عشیرة رسول اللہ وأوسط العرب أنسابا ولیست قبیلة من قبائل العرب الاّ ولقریش فیھا ولادة )) البدیة والنھایة Ù¦: ٢٠٥

ہم رسول اللہ ۖ کے خاندان میں سے ہیں اور حسب و نسب میں سب سے بالا تر ...

٢۔ عسقلانی کے بقول تابعین میں سے کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو آیت غار کے حضرت ابوبکر سے متعلق ہونے کا انکار کرتے تھے جیسا کہ ابو جعفر مومن طاق.( لسان المیزان ٥: ١١٥



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next